#RSS 2.0 اردو جہاں بلاگ » جشنِ آزادی مبارک Comments Feed پرديس ميں رہنے جشنِ آزادی مبارک سب پاکستانيوں کو ميری طرف سے ٥٨ جشنِ آزادی مبارک ہو۔ اس سلسے ميں احمد اب کس کا جشن مناتے ہو؟ اب کس کا جشن مناتے ہو اس ديس کا جو تقسيم ہوا اِس جشن ميں بھی شامل ہوں نوحہ بھرا کشکول لئے “جشنِ آزادی مبارک” پر 4 تبصرے کئے گئے ہیں آزادی کا جشن آپ کو بھی مبارک۔۔ اب کس کا جشن مناتے ہو؟ خوب ہے