جشن غالب یہ جشن یہ ہنگامے دلچسپ کھلونے ہیں یہ جشن مبارک ہو پر یہ بھی صداقت ہے ممکن ہے کہ کچھ عرصہ اس جشن پہ ٹل جائیں یہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے