#RSS feed for اردو محفل فورم next دخول یا اندراج اردو محفل فورم سر ورق فورم > اردو محفل اور محفلین > ذکر اردو محفل > محفل کی سالگرہ > چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز ماوراء نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2009 صفحہ 1 از 2 1 2 اگلا > 1. ماوراء ماوراء محفلین مراسلے: 16,399 [​IMG] [​IMG] [​IMG] ​ السلام علیکم اہل محفل، سب سے پہلے آپ سب کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ محفل کی سالگرہ کے جشن کا آغاز تو آج صبح سے ہی کرنا تھا، لیکن کچھ دیر ہو گئی۔۔اعجاز انکل کا بہت شکریہ۔ جن کے تھریڈ کھولنے سے کچھ تو پتہ چلا کہ آج واقعی محفل کی سالگرہ ہے۔محفل کو نئے سٹائل میں دیکھ کر بھی بہت خوشی ہو رہی ہے، جس کے لیے نبیل بھائی کا بہت شکریہ۔ تو آئیں اب ہم باقاعدہ اپنے جشن کا آغاز کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کا پروگرام ابن سعید نے ترتیب دیا تھا جو تقریباً چھ ہفتوں پر مشتمل ہے۔ ان چھ ہفتوں کے پروگرام پر ایک بار پھر نظر ڈالیں گے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ تمام محفل اراکین کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ لیکن اس سے پہلے بتاتی چلوں کہ پچھلے سال کی طرح میں یہ سال بھی نبیل اور زکریا کے نام ہی کرنا چاہوں گی۔ اور جشن کے دوران ہمارے مہمانانِ خصوصی بھی اردو ویب کے منتظمینِ اعلٰی نبیل، زکریا اور شمشاد بھائی ہوں گے۔ پچھلی بار سالگرہ کے آغاز پر کچھ ایسا لگا تھا کہ اس بار اراکین میں سالگرہ کا جشن منانے کے لیے جوش کم ہے۔ لیکن جب ہم نے سالگرہ منانے پر آئے تو میرے خیال میں پچھلے سال کی سالگرہ اب تک کی بہترین سالگرہ منائی گئی ہے۔ اس بار بھی اراکین میں کوئی خاص جوش و خروش نظر نہیں آ رہا تو امید کرتے ہیں کہ جشن کے آغاز کے بعد ہی اراکین جوش میں آ جائیں گے :grin: اور اس سالگرہ کو بھی بہترین سالگرہ بنانے کی کوشش کریں گے۔ جیسا کہ آپ سب کو پروگرام کا علم ہے ہی۔۔ لیکن ایک بار پھر پوسٹ کر دوں۔ ہر ہفتے کے آغاز پر ہر ہفتے کے ناظمین نیا دھاگہ کھولیں گے۔۔ جس کے بارے میں مکمل معلومات آپ کو وہاں مل جائیں گی۔(اگر پروگرام میں کوئی غلطی ہے یا اس کو بدلنا چاہتے ہیں تو اس میں آسانی سے ردو بدل کی جا سکتی ہے۔ :) ) - ہفتہ ابتدائیہ (تعارفی اور تفریحی پیغامات پر مشتمل) (یکم سے سات جولائی) - ہفتہ لائبریری (٨ سے ١٤ جولائی) - ہفتہ ٹیکنالوجی (١٥ سے ٢١ جولائی) - ہفتہ ادب ( ٢٢ سے ٢٨ جولائی ) - ہفتہ فیشن/پکوان/ملٹی میڈیا وغیرہ (٢٩ جولائی سے ٤ اگست) - ہفتہ اختتامیہ (٥ سے ١١ اگست) - سات جولائی تک ہم پہلا ہفتہ منائیں گے۔ کچھ دیر تک میں تعبیر کا بنایا ہوا ایک کوئز پوسٹ کروں گی۔ اور فہیم نے بھی سالگرہ کے موقع پر ایک کوئز بنایا ہے۔ جو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایوارڈز کے نتائج کا اعلان آخری ہفتے سے پہلے کر دیا جائے گا۔ آئیں۔۔۔اس اس سال بھی محفل سے اپنی محبت کا اظہار سالگرہ کے جشن کو کامیاب بنا کر کریں۔ [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] ​ ] ماوراء, ‏جولائی 1, 2009 #1 + پسندیدہ پسندیدہ × 23 2. محمد وارث محمد وارث منتظم مراسلے: 14,349 جھنڈا: Pakistan موڈ: Depressed بہت شکریہ ماوراء۔ زندہ باد اردو محفل :) محمد وارث, ‏جولائی 1, 2009 #2 + پسندیدہ پسندیدہ × 10 3. ماوراء ماوراء محفلین مراسلے: 16,399 1۔ اردو محفل کوئز 2۔ اردو محفل انٹرویو ماوراء, ‏جولائی 1, 2009 #3 + پسندیدہ پسندیدہ × 9 4. الف عین الف عین لائبریرین مراسلے: 26,035 جھنڈا: India موڈ: sunshine چلو دیر آید درست آید۔۔ وہ تو مجھے بے چینی ہو رہی تھی کہ یہاں ہندوستان میں صبح کے دس بجے تک بھی کچھ نہیں تھا، بلکہ رات تک بھی محض میری تھریڈ پر ہی آمد و رفت رہی۔ بہر حال وہ تانا بانا محض Stop Gap arrangement تھا، شکریہ ماورا اب با قاعدہ قاعدے سے شروع کرنے کا۔ الف عین, ‏جولائی 2, 2009 #4 + پسندیدہ پسندیدہ × 8 5. محمداحمد محمداحمد لائبریرین مراسلے: 14,323 جھنڈا: Pakistan موڈ: Relaxed بہت خوب ! اس بار بھی انشاءاللہ بہت اچھی رہے گی سالگرہ ! محمداحمد, ‏جولائی 2, 2009 #5 + پسندیدہ پسندیدہ × 8 6. عمار ابن ضیا عمار ابن ضیا محفلین مراسلے: 6,769 جھنڈا: Pakistan موڈ: Relaxed بہت خوب۔۔۔ سالگرہ کے موقع پر اردو محفل کو نئے رنگوں میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :) عمار ابن ضیا, ‏جولائی 2, 2009 #6 + پسندیدہ پسندیدہ × 9 7. خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم لائبریرین مراسلے: 10,796 جھنڈا: Pakistan موڈ: Cool بہت شکریہ میری طرف سے بھی سب کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو پچھلے سال تو بہت مزہ آیا تھا امید کرتے ہیں اس سال بھی بہت مزہ آئے گا آپ سب کا ساتھ ہوا تو خرم شہزاد خرم, ‏جولائی 2, 2009 #7 + پسندیدہ پسندیدہ × 8 8. وجی وجی لائبریرین مراسلے: 20,970 موڈ: Daring بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو ​ وجی, ‏جولائی 2, 2009 #8 + پسندیدہ پسندیدہ × 8 9. Saraah Saraah محفلین مراسلے: 608 واعلیکم السلام اردو محفل کو سالگرہ بہت مبارک :party: :party: :party: :) Saraah, ‏جولائی 2, 2009 #9 + پسندیدہ پسندیدہ × 7 10. دل پاکستانی دل پاکستانی محفلین مراسلے: 490 جھنڈا: Pakistan میری طرف سے اردو محفل کے اراکین کو محفل کی سالگرہ مبارک۔ اردو محفل کے منتظمین خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی بدولت ہمیں اپنی زبان میں اظہارِ خیال کرنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ملا ہے۔ میری دعا ہے کہ اردو محفل اسی طرح دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔ آمین شکریہ محترمہ ماوراء صاحبہ تقریب کا باضابطہ آغاز کرنے کیلیے۔ دل پاکستانی, ‏جولائی 2, 2009 #10 + پسندیدہ پسندیدہ × 6 11. محب علوی محب علوی لائبریرین مراسلے: 10,757 جھنڈا: UnitedStates موڈ: Angelic ماورا کی تقریر سے سالگرہ کا آغاز ہو گیا ہے اور اب امید ہے کہ جلد ہی اس میں رنگ بھرنے والے ہیں۔ ماورا تم خود کہاں ہو بھلا :) محب علوی, ‏جولائی 2, 2009 #11 + پسندیدہ پسندیدہ × 5 12. تعبیر تعبیر محفلین مراسلے: 11,564 جھنڈا: Ireland موڈ: Amused عمار خاں نے کہا: ↑ بہت خوب۔۔۔ سالگرہ کے موقع پر اردو محفل کو نئے رنگوں میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں ہے نئے رنگ :( :confused: میری طرف تو اب بھی نیلی اور سفید ہے تعبیر, ‏جولائی 2, 2009 #12 + پسندیدہ پسندیدہ × 2 13. نبیل نبیل منتظم مراسلے: 15,398 جھنڈا: Germany موڈ: Depressed تعبیر، یہ پوسٹ پڑھیں۔۔ نبیل, ‏جولائی 2, 2009 #13 + پسندیدہ پسندیدہ × 3 14. arifkarim arifkarim محفلین مراسلے: 17,746 جھنڈا: Norway موڈ: Amazed محفل کر رنگ ہم سب کے سنگ سنگ۔۔۔ اردو محفل زندہ باد! arifkarim, ‏جولائی 2, 2009 #14 + پسندیدہ پسندیدہ × 4 15. ماوراء ماوراء محفلین مراسلے: 16,399 محب علوی نے کہا: ↑ ماورا کی تقریر سے سالگرہ کا آغاز ہو گیا ہے اور اب امید ہے کہ جلد ہی اس میں رنگ بھرنے والے ہیں۔ ماورا تم خود کہاں ہو بھلا :) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، ابھی تو آغاز ہے۔۔ انشاءاللہ چھ ہفتے خوب مل کر منائیں گے۔ لیکن تم کہاں ہو؟ مجھے تو تمھارے پچھلے سال کے کھانے پینے کے انتظامات یاد آ رہے تھے۔ :biggrin: میں یہیں ہوں۔۔لیکن بدھ سے اتوار تک ذرا مصروفیت ہیں۔۔۔ پھر اگلے ہفتے کے تین دن فارغ ہوں۔ ماوراء, ‏جولائی 2, 2009 #15 + پسندیدہ پسندیدہ × 2 16. شمشاد شمشاد لائبریرین مراسلے: 200,096 جھنڈا: Pakistan موڈ: Relaxed اردو محفل کے تمام اراکین کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ انشاء اللہ یہ سالگرہ بھی بہت دھوم دھام سے منائی جائے گی۔ شمشاد, ‏جولائی 3, 2009 #16 + پسندیدہ پسندیدہ × 6 17. ماوراء ماوراء محفلین مراسلے: 16,399 - اردوویب پری-کے میں (زیک) - محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر! (نبیل) - مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک ۔ (محمد وارث) - محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں (نبیل) - - لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ (خرم شہزاد خرم) ماوراء, ‏جولائی 6, 2009 #17 + پسندیدہ پسندیدہ × 4 18. ماوراء ماوراء محفلین مراسلے: 16,399 ہفتہ لائبریری (٨ سے ١٤ جولائی) ​ ہفتہء لائبریری کا آغاز​ ماوراء, ‏جولائی 6, 2009 #18 + پسندیدہ پسندیدہ × 6 19. تعبیر تعبیر محفلین مراسلے: 11,564 جھنڈا: Ireland موڈ: Amused ماوراء ہفتہ لائبریری میں کیا ہو گا اور کہاں ہو گا؟؟؟ خرم شہزاد کا بھی پٰیغام تھا وزیٹرز پیج پر پر مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہا :confused: تعبیر, ‏جولائی 7, 2009 #19 20. ماوراء ماوراء محفلین مراسلے: 16,399 تعبیر، اوپر والی پوسٹ میں شگفتہ کے کھولے ہوئے تھریڈ کا لنک دیا ہے۔ اور ہفتہ لائبریری میں بہت کچھ کرنا ہے۔ ماوراء, ‏جولائی 7, 2009 #20 + پسندیدہ پسندیدہ × 1 (یہاں تبصرہ کرنے کے لئے داخل یا مندرج ہونا لازم ہے۔) Show Ignored Content صفحہ 1 از 2 1 2 اگلا > ٹیگ: اردو محفل کی سالگرہ, اردو محفل کی چوتھی سالگرہ, سالگرہ اس صفحے کی تشہیر Tweet * فیس بک سے دخول آپ کا نام یا ای میل: ____________________ کیا آپ پہلے سے رجسٹر ہیں؟ + ( ) نہیں، نیا کھاتہ کھولیں۔ + (*) ہاں، میرا پاسورڈ ہے: + ____________________ پاسورڈ بھول گئے؟ داخل ہوں [X] دائمی داخلہ اردو محفل فورم سر ورق فورم > اردو محفل اور محفلین > ذکر اردو محفل > محفل کی سالگرہ > Ignore Threads by Nobita اردو محفل فورم * سر ورق سر ورق فوری روابط + حالیہ سرگرمی + تازہ ترین + مدد * فورم فورم فوری روابط + زمروں میں تلاش + حالیہ مراسلے * ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ فوری روابط + وسائل میں تلاش + فعال ترین مصنف وسائل * اراکین اراکین فوری روابط + نمایاں اراکین + موجودہ زائرین + حالیہ سرگرمی + رکنیتی نقشہ + جدید کوائف * لائبریری * عروض * فونٹ سرور فونٹ سرور اردو ویب فونٹ سرور + جمیل نوری نستعلیق + علوی لاہوری نستعلیق + نفیس ویب نسخ + متفرق اردو فونٹ * انسائکلوپیڈیا * سیارہ * Menu تلاش ____________________ + [ ] عنوانات میں تلاش ارسال کرنے والے اراکین: ____________________ ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں اس تاریخ کے بعد: ____________________ + [ ] فقط اس لڑی میں تلاش + [X] فقط اس فورم میں تلاش o [ ] نتائج کی بشکل لڑی نمائش تلاش مفید تلاش + حالیہ مراسلے مزید... تھیم نستعلیق زبان اردو جدید * رابطہ * مدد * سر ورق * اوپر * RSS * قواعد و ضوابط Forum software by XenForo™ ©2010-2014 XenForo Ltd.