Home Archives E-Paper Opinion Polls ClassifiedsMatrimonials Etemaad daily on facebook Etemaad daily on twitter Etemaad daily on youtube http://darussalambank.in Etemaad Daily Logo The Etemaad Urdu Daily To Advertise Here Please Contact editor@etemaaddaily.com آیت شریف : شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے : سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم حدیث شریف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف) وقت نماز Start Time End Time Zohar 12:40 4:43 Asar 4:44 6:23 Maghrib 6:28 7:35 Isha 7:36 5:15 Tomorrows Fajr 5:3 6:30 * دنیا بھر سے + حیدرآباد + قومی + بین الاقوامی + مسلم دنیا + آندھرا پردیش + کرناٹک + مہاراشٹر + تلنگانہ * بزنس + ٹیکنالوجی + معیشت + انڈسٹریز + کارپوریٹس * کھیل + کرکٹ + ٹینس + بھارت کھیلوں میں + فٹ بال + بیڈ منٹن + ہا کی * فلم و تفریح + ہالی ووڈ + بالی ووڈ + ٹالی ووڈ + سیاحت + ٹی وی * صحت + ورزش + سگریٹ نوشی + مفید با تیں * جرائم و حادثات * تعلیم و ملازمتیں + ملازمتیں * مذہبی + حج + انتقال + اعراس * خصوصی + مجلس اتحاد المسلمین + اہم خبریں + دلچسپ مضامین * تصویریں * ویڈیوز • جیکی چن کے بیٹے کوچھ ماہ کی جیل کی سزا• سوائن فلو کا خطرہ:دہلی میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون ہلاک• جموں کشیمر میں لگایا گیا گورنر راج• سنند پشکر کی موت میں کوئی سازش نہیں:ششی تھرور• خوش رہنے کے لیے شکر اور خدمت کا جذبہ لازم • ہر موسم میں فائدہ مند ہے بادام تازہ خبریں To Advertise Here Please Contact editor@etemaaddaily.com خصوصی جموں کشیمر میں لگایا گیا گورنر راج... سنند پشکر کی موت میں کوئی سازش نہیں:ششی تھرور... امریکہ کا یورپ میں کئی فوجی اڈے بند کرنے کا اعلان ... مسجد اقصیٰ کو بم سے اڑانے کی خوفناک صہیونی سازش بے نقاب... ایک انتہا پسند نے مجھے موت کی سزا دلوانے کی کوشش کی: زوکر ب... وائی ایس آر کانگریس کے ایک اور رکن ٹی آر ایس میں شامل... Opinion Poll تلنگانہ : کابینہ میں پہلی توسیع میں خواتین کی عدم نمائندگی درست ہے۔ ؟ (*) ہاں ( ) نہیں ( ) تبصرہ نہیں Vote زیادہ دیکھے گئے • جیکی چن کے بیٹے کوچھ ماہ کی جیل کی ... • سوائن فلو کا خطرہ:دہلی میں سوائن فل... • VISTARAنے ہوا بازی کے علاقے میں رکھ... • انفوسس کی تیسری سہ ماہی کا منافع 13... • وائی ایس آر کانگریس کے ایک اور رکن ... • خود پر بن رہی فلم میں اداکاری کریں ... Etemaad Classifieds Weather Update Hyderabad Indian rupee converter Indian Rupee Converter Etemaad Rishtey گھر > دنیا بھر سے > آندھرا پردیش تلنگانہ آندھرا پردیش بین الاقوامی حیدرآباد قومی کرناٹک مسلم دنیا مہاراشٹر اردو گھر ادونی میں68 ویں جشن یوم آزادی Fri 15 Aug, 2014 [7446adoni.jpg] رکن اسمبلی سائی پرساد ریڈی کا بیان رکن اسمبلی ادونی سائی پرساد ریڈی نے آج 68ویں یوم آزادی کے موقع پر بطور مہمان خصوصی اردو گھر ادونی میں پرچم لہرایا ۔ اس موقع پر انھوں نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہندوستان آزاد ہونے کی خوشی میں یہ جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ آج کا یہ دن ہم تمام کو ہندوستان کی آزادی میں جدوجہد کرنے والوں کی یاد دلاتا ہے۔ جنھوں نے ہمیں انگریزوں کی غلامی سے نجات دلائی۔ گاندھی جی ، جواہر لال نہرو، مولانا ابو الکلام آزاد ، وغیرہ جیسے ملک کے بڑے رہنماؤں نے اپنے وطن کیلئے جان ، مال ، کی قربانیاں دیں۔ جن کی بدولت آج ہم ہمارے ملک میں آزادی سے زندگی گذار رہے ہیں۔ مزید انھوں نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ محنت و مشقت کے ساتھ تعلیم حاصل کریں ۔ مولانا ابو الکلام آزاد جو ملک کے پہلے وزیر تعلیم تھے انھوں نے بھی طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے کیلئے بہت زور دیا۔ چونکہ ۔ اسی میں ملک اور قوم کی ترقی ہے۔ بعد ازاں انھوں نے عوام سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ ادونی شہر کے رکن اسمبلی ہونے کے عوض انھیں ادونی شہر کیلئے بھی بہت سارے ترقیاتی کام کرنے ہیں ۔ انھوں نے اپنے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کرنے کا تیقن دیا۔ بعد ازاں صدر جلسہ سید عارف اللہ نعمانی صاحب وظیفہ یاب صدر مدرس نے اپنے خطاب میں کہا کہ 15 ؍ آگست یوم آزادی کو ہم خوشی تو مناتے ہیں لیکن ہم غم بھی کرنا ضروری ہے کیونکہ ہندوستان کو آزاد کرنے کیلئے ملک کے مشہور و معروف شخصیات بہادر شاہ ظفر ، ٹیپو سلطان ، مولانا ابو الکلام آزاد ، کے علاوہ علمائے دین نے بھی جان ، مال ، گھر بار، وغیرہ کی قربانیاں دیں ہیں۔ جس کے سبب آج ہم ہندوستان کا مستقبل بن کر زندگی بسر کررہے ہی۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستان کو آزادی آدھی رات کو ملی۔ مگر وہیں سے ہندوستان کی تاریکی ختم اور اُجالا ہی اُجالا چھا گیا۔ جلسہ کا اختتام شیرخان ریاض احمد سکریٹری مولانا ابوالکلام آزاد نے رکن اسمبلی سائی پرساد ریڈی ، صدر جلسہ سید عارف اللہ صاحب ، مہمانانِ خصوصی گفروش شفیع احمد صاحب صدر حج کمیٹی ادونی، ہریوانم عبدالباسظ صاحب رکن حج کمیٹی ، مظہر صاحب رکن گل حسینی صاحب ہیلتھ سنٹر ، حضرت صاحب رکن عید گاہ کمیٹی ، چندراکانت ریڈی، وغیرہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا۔ بعد ازاں طلباء و طالبات میں مٹھائی کی تقسیم عمل میں آئی۔ Share this on your Facebook page! No Comments For This Post. Leave a Comment Name: ____________________ Email: ____________________ Comment: ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ Enter the code shown: [captcha_code_file1.php?rand=1832516568] ____________________ Can't read the image? click here to refresh Post Comment Reset Most viewed from آندھرا پردیش سڑک حادثہ میں زخمی... حیدرآباد8جنوری(یو این آئی) آندھراپردیش کے ضلع اننت پور کے پینو کنڈہ میں کل ہوئے سڑک حادثہ میں زخمی افراد کے عل... وشاکھا پٹنم اور تر... وشاکھا پٹنم اور تروپتی میں عالمی درجہ کا اسپورٹس انفرا اسٹرکچر ۔چندرا بابو نائیڈو حیدرآباد،7جنوری(ایجنسی)آندھراپردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے کہا ہے کہ... چندرابابو نے راما ... حیدرآباد،25ڈسمبر(ایجنسی)آندھراپردیش کے وزیراعلی و تلگودیشم کے صدر این چندرابابونائیڈو نے بتایا جاتا ہے کہ وائی... ادونی میں آج معذو... رکن پارلیمان بٹا رینوکا کرینگے کی شرکت ادونی میں آج معذورین کی جانچ کیلئے ایک میلے کا انعقاد عمل میں لایا جا... Most viewed from دنیا بھر سے سوائن فلو کا خطرہ:... سوائن فلو کا خطرہ:دہلی میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون ہلاک نئی دہلی،9جنوری(ایجنسی) دہلی میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون ہلاک ہو گئی ہے. خاتون ... مرکزی وزیر مختار ع... حیدرآباد۔09جنوری (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر برائے اقلیتی فلاح و بہبود و نائب وزیر اعلی جناب محمودی علی نے آ... تلنگا نہ حج کمیٹی ... حید ر آ با د 9 جنوری ( اعتما د نیو ز) تلنگانہ حکومت نے ریاستی حج کمیٹی کیلئے 82لاکھ 86ہزار روپئے کا بجٹ جاری ک... حیدر آ باد میں فیب... حید ر آ باد 9 جنو ری (ایجنسیز) بین ا لا قوا می سہ رو ز ہ کا نفرنس برا ئے پلا سٹک کا 29 جنو ری تا 31 جنو ری ہا ... Please install Jameel Noori Nastaleeq Font to read website content properly. Click here to download and install font. آج کا اخبار - E Paper 2015-01-09 E Paper To Advertise Here Please Contact editor@etemaaddaily.com صفحہ وار صفحہ اول مقامی خبریں آندھراپردیش - تلنگانہ مقامی خبریں قومی خبریں عالمی منظر مسلم دنیا صراط مستقیم صراط مستقیم مقامی خبریں - اشتہارات کھیل کی دنیا صفحہ آخر ضلع صفحات اضلاع کی خبریں آندھراپردیش - تلنگانہ کرناٹک مہاراشٹرا صفحہ آخر Friday suppliment Friday suppliment Friday suppliment Friday suppliment Friday suppliment Friday suppliment To Advertise Here Please Contact editor@etemaaddaily.com To Advertise Here Please Contact editor@etemaaddaily.com Corporate Links About Us Advertise With Us Tariff Contact Us Feedback » Live From Makkah » Live From Madinah » Online Quran » Click here to download and install urdu font. Copyright © 2013 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.