#Global Voices اردو میں Overall RSS 2.0 Feed (everything) Global Voices اردو میں Global Voices اردو میں » میکسیکو : تین شاہ کیک کا جشن منانا گیا Comments Feed ہنگری : آئس ٹی اور نیا ہنگیرین میڈیا کا قانون آئیوری کوسٹ : سب سے زیادہ آبادی والی جیل میں تشدد کے مناظر بند * اردو * Español * Català * 日本語 * فارسی * čeština * বাংলা * Malagasy * Deutsch * македонски * Nederlands * English * русский * Română * Français * Ελληνικά * عربي * Italiano * polski * 简体中文 * 繁體中文 * Esperanto * Português * Aymara * ଓଡ଼ିଆ * srpski * Magyar * አማርኛ * Dansk * Filipino * Swahili * Shqip * bahasa Indonesia * עברית * 한국어 * Türkçe * Svenska * हिन्दी * ျမန္မာ * Български * ភាសាខ្មែរ * كوردی وں پر سب کی رسائی ہو سکےتمام زبانوں کی فہرست دیکھیں جن میں گلوبل وائسز پر ترجمہ کیا جاتا ہے تاکہ دنیا بھر کی کہانیا Global Voices اردو میں - دنیا بول رہی ہے۔ کیا آپ سن رہے ہیں? ہمارے بارے میں * منشور * ہمارے بارے میں * ہمارے مضمون نگار ____________________  سارے عنوانات افریقہامریکہایشیایورپمشرق وسطیسیاستثقافتانسانی حقوقڈیجیٹل سرگرمی - شہری میڈیا. * ادب و لیٹریچر * اسلوب حکمرانی * انتخابات * انسانی حقوق * بین الاقوامی تعلقات * تاریخ * تباہی * ترقی * تعلیم * تقریر کی ازادی * جنگ اور تنازعات * حالیہ خبریں * خلق دوست ردعمل * خوشخبری * خیالات * زبان * سائنس * سفر * سیاست * صحت * عورت غذا * فلم * فنون لطیفہ اور ثقافت * فوٹوگرافی * قانون * ماحولیات * مذہب * مزاح * مزدور * مظاہرے * معاشیات کاروبار * مقامی * موسیقی * میڈیا و صحافت * نوجوان * ٹیکنالوجی * پناہ گزیر * ڈیجیٹل سرگرمی * کھیل * گروہی اور نسلی * ہجرت * ہم جنس پرستوں کے حقوق (LGBT) میکسیکو : تین شاہ کیک کا جشن منانا گیا ترجمہ شائع ہوا 8 جنوری 2011 17:09 GMT اسے شیئر کریں: [loading-32.gif] [loading-32.gif] یہ میکسیکو میں ایک عام روایت ہے 6 جنوری کو اپنے خاندانوں کے ساتھ اکٹھا ہونا اور اور ایک خاص کیک “روسکا ڈی ریس” کھانا،(جس کا ترجمہ “کنگ کیک” ہوتا ہے) جسے اپنے کیک کے ٹکڑے کے اندر ایک چھوٹی سی پلاسٹک کی گڑیا ملتی ہے اسے 2 فروری کو سب کے لئے میکسیکو کا کھانا خریدنا پڑے گا.کئی بلاگرز نے اس روایت کے بارے میں لکھا ہے، اسکا کیا مطلب ہے اور اسے کیسے منایا جاتا ہے۔ بلاگ ایک خوش قسمت زندگی ” بادشاہ کے کیک” کی روایت کو بیان کرتا ہے: خاندان کے ساتھ مشہور “بادشاہ کے کیک” کی روایت کچھ ایسی ہے مجھے یاد ہے جب میں ایک نوجوان لڑکی تھی.میں بے چین ہو جاتی، جیسا کہ میں اپنے کیک کے ٹکڑے کے اندر چھوٹی پلاسٹک کی گڑیا دیکھنا چاہتی تھی۔ایسے لوگوں جو اس روایت سے واقف نہیں ہیں، میں انہیں مختصر طور پر بیان کرونگی: میکسیکو میں، ہر 6جنوری کو، خاندان اکٹھے ہوتے ہیں اور مشہور “روسکا ڈی ریس” کو کاٹتےہیں (ظاہرا شاہ کیک)۔جوکہ ایک بڑے گول سائز کا کیک/بریڈ رول ہوتا ہے جسے کریسٹل پھلوں اور چینی سےسجایا جاتا ہے۔ کیک کے اندر اپکو ایک چھوٹی سی پلاسٹک کی گڑیا ملے گی جو یسوع مسیح کی نمائندگی کرتی ہے۔ خاندان کا ہر رکن کیک کا ایک ٹکرڑا کاٹتا ہے اور اگر اپکو ٹکڑے کے اندر گڑیا ملتی ہے تو 2 فروری کو آپکو اپنے خاندان میں دعوت پر مدعو کرنا ہوگا۔ مائیک گونزیلز،نیو سانٹا اینا بلاگ میں، پڑھنے والوں کو بتاتی ہیں کہ کیک کے اندر پلاسٹک کی گڑیاں کیوں ہوتی ہیں جو یسو مسیح کی نمائندگی کرتی ہیں: کیک کے اندر ایک چھوٹا گہنا رکھنے کی روایت(مسيح بچے کا نمونہ) بہت پرانی ہے۔ مسيح بچہ جب بریڈ میں چھپایا جاتا ہے۔جوعیسی علیہ السلام کی پرواز کی نمائندگی کرتا ہے،شاہ ہیرودیس برائیتمام بچوں کو مارنے کی منصوبہ بندی سے بچنے کے لیے۔ جو شخص عیسی علیہ السلام کا نمونہ پاتا ہے اس پر برکت ہوتی ہے اور اسے 2 فروری کو اس نمونے کو قریبی چرچ میں لے کر جانا ہوتا ہے ،جو کہ کینڈلماس کا دن (ویاس ڈی لا کینڈلریا)ہوتا ہے۔ میکسیکن تہزیب میں، یہ شخص ایک جشن رکھتا ہے اورمہمانوں کو کھانے اور لوازمات فراہم کرتا ہے۔ بلاگ نیبلز اینڈ فیسٹس میں، بلاگر ایرکا وضاحت کرتی ہیں کہ کیوں ایک شخص کو جسے گڑیا ملتی ہے 2 فروری کو میکسیکن دعوت دینی ہوتی ہے: رواج کے مطابق، جسے بھی اپنے کیک کے ٹکڑے میں چھوٹی گڑیا ملتی ہے۔ کو ضرور 2فروری کو پارٹی دینی ہوتی ہے۔کینڈلماس کے دن (ویاس ڈی لا کینڈلریا)، کو انہیں لوازمات، ہاٹ چوکلیٹ اور دودھ بھی آفر کرتے ہیں۔ کینڈلماس وہ دن ہے جب حضرت مریم نے مسیح کو مندر میں پیش کیااور روایتی طور پر اس دن کیتھولک چرچ میں موم بتیاں جلانے سے برکت ہوتی ہے۔ tee میکسیکو سےعام ر”وسکا ڈی ریس" فلکر کے یوزر اے 30 کی طرف سےامیج ۔۔۔۔۔۔ٹسٹکا نے ایک تخلیقی العام انتساب اشتراک کے تحت استعمال کیا جو مماثل لائسنس کو شیئرکرتے ہیں۔ شاہی کیک کی ترکیب فیسٹ اینڈ نیبلز سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ آخر میں، 2008 میں، ایک امریکی بلاگر جس نے شاہی کیک کی روایت کے بارے میں فارنرز کے نظریات لکھے: ٹھیک ہے، توروسکا ڈی ریس کیک اصل میں بہت عجیب نہیں ہوتا ہے ، یہ بس میرے لیے نیا ہے۔ اس ہفتے کے آخر میں میکسیکو میں ایک تہوار کا وقت ہوتا ہے (طویل عرصے تک کے قارئین : آپ اسے ہمیشہ سے یہاں کے تہوار کے وقت کے طور پر جانتے ہیں ، کیا نہیں جانتے؟) کیونکہ 6 جنوری بادشاہت کا دن ہوتا ہے،(ڈیاڈی ریس)، جو ایپیفنی بھی کھلاتا ہے۔ یہ روایتی ہے جب بچوں کو تحائف دیے جاتے ہیں۔ اس تہوار کو منانے کا ایک طریقہ روسکا ڈیریس کو سرو کرنا بھی ہے۔ (میکسیکو شہر میگا روسکا کو سرو بھی کرتا ہے اور پریڈ بھی کرتا ہے۔) یہ کیک شکل اور صواد میں ماردی گراس روایت کے بادشاہی کیک سے بہت ملتا جلتاہے۔۔۔۔۔۔حتٰی کے اس کیک میں بھی چھوٹا مسیح ہوتا ہے۔(نوٹ: میں نے چھوٹا مسیح حاصل کیا جسکا مطلب ہے کہ مجھے برینڈن کو اپنے گھر اس مہینے کے آخر میں مدعو کرنا ہوگا۔ اور لوازمات سرو کرنا ہونگے۔ لیکن ظاہری طور پر ایک کیک میں بڑے مسیح ہوتے ہیں۔) اسے شیئر کریں: twitter facebook reddit googleplus [loading-32.gif] Email پرنٹ ورژن Creative Commons License کی ایک جھلک Andrea Arzaba لکھاریAndrea Arzaba بمتر جم Hina Suleman حالیہ لاطینی امریکہ خبریں * 4 ہفتے پہلےجمہوریہ ڈومینیکا لاطینی امریکاخواتین پر تشدد کے خلاف ٹوئٹر پر سرگرم * 13 جون 2014برازیل ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ جو برازیلیوں کی نوکرانیوں کے بارے میں شرم آمیز ٹویٹس کو منظر عام پر لاتا ہے * 4 جون 2014اسپین سنووڈن کے 365دن: اس 5 جون کو ماس سرویلنس کا مقابلہ کیجئے مزید » جواب کو منسوخ کریں بات چیت شروع کریں براہ مہربانی، مصنف لاگ ان » ______________________ نام (درکار ہے) ______________________ ای میل (شائع نہیں کیا جائے گا) (درکار ہے) ______________________ ویب سائٹ [ ] ای میل کے ذریعے اس پوسٹ پر تبصرے کے لئے سبسکرائب کریں _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ _______________________________________________________________________ ہدایات * تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا. * دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے. تبصرہ بھیجیں » کی ایک جھلک Andrea Arzaba لکھاریAndrea Arzaba بمتر جم Hina Suleman تراجم یہ مضمون ان زبانوں میں پڑھیں Malagasy, Français, Español, 한국어, македонски, Italiano, বাংলা, 繁體中文, 简体中文, English زمرہ جات خطے * لاطینی امریکہ * میکسیکو عنوانات + فنون لطیفہ اور ثقافت اس خبر کو شیئر کریں: IFRAME: https://www.facebook.com/plugins/like.php?href=http://ur.globa lvoicesonline.org/2011/01/08/335/&layout=button_count&show_fac es=false&width=107&action=like&font=lucida+grande&colorscheme= light&height=21 Tweet [loading-32.gif] اہم ترین عالمی خبریں o 17 دسمبر 2013جنوبی ایشیاء ویڈیو: آنسو ساز گوگل ‘ری یونین’ اشتہار نے بھارت اور پاکستان بھر میں دل گرما دئیے o 7 اکتوبر 2012مشرق وسطی اور شمالی افریقا بحرین: کیا اسلام اور جمہوریت ساتھ چل سکتے ہیں؟ o 3 اکتوبر 2012وسطی ایشیا اور وغقغاز افغانستان کی ان دیکھی تصاویر o 25 اپریل 2012جنوبی ایشیاء ویڈیو جھلکیاں: شام میں احتجاج، بچوں کے مسائل اور ڈولفن اموات فروری 11: وہ دن جب ہم نے مقابلہ کیا The Day we fight back logo دنیا بھر میں عوام بڑے پیمانے پر ہونے والی نگرانی کے خلاف ایک موقف پر متحد ہو رہی ہے. آپ بھی تحریک کا حصہ بنئے! ماہانہ آرکائو ماہانہ آرکائیو o دسمبر 2014 3 مضامین o جولائی 2014 1 مضمون o جون 2014 6 مضامین o مارچ 2014 3 مضامین o فروری 2014 7 مضامین o جنوری 2014 2 مضامین o دسمبر 2013 5 مضامین o اکتوبر 2013 2 مضامین o ستمبر 2013 2 مضامین o اگست 2013 1 مضمون o جولائی 2013 1 مضمون o جون 2013 1 مضمون o اپریل 2013 1 مضمون o مارچ 2013 1 مضمون o فروری 2013 1 مضمون o جنوری 2013 1 مضمون o دسمبر 2012 1 مضمون o نومبر 2012 4 مضامین o اکتوبر 2012 6 مضامین o ستمبر 2012 3 مضامین o اگست 2012 7 مضامین o جولائی 2012 8 مضامین o مئی 2012 1 مضمون o اپریل 2012 6 مضامین o اکتوبر 2011 1 مضمون o جون 2011 7 مضامین o مئی 2011 11 مضامین o مارچ 2011 1 مضمون o فروری 2011 2 مضامین o جنوری 2011 9 مضامین o اکتوبر 2010 8 مضامین o ستمبر 2010 2 مضامین o جولائی 2010 4 مضامین o جون 2010 2 مضامین o نومبر 2008 1 مضمون o اکتوبر 2008 4 مضامین گلوبل وائسز کے اردو شمارے میں خوش آمدید اس ویب سائٹ میں آپ دنیا بھر سے مضامین، خبریں اور تجزیات اپنی زبان میں پڑھ سکتے ہیں اہم ترین مترجم Rai Azlan16 مضامین Tasbiha Zaidi2 مضامین تمام حصہ داروں کی فہرست دیکھیں » Recent Posts o آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ اور ایے پی ایس کے تعلیمی نظام پر ایک تجزیہ o #IndiaWithPakistan: پشاور حملے کے بعد بھارتی شہریوں کا اپنےغمزدہ پڑوسیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی o لاطینی امریکاخواتین پر تشدد کے خلاف ٹوئٹر پر سرگرم o 2014 کے ورلڈ کپ پر خاتون کا نقطہ نظر o چین بھی “دی بگ بینگ تھیوری” کا مداح نکلا ہمارے فیس بک پیج کو لائک کریں IFRAME: //www.facebook.com/plugins/likebox.php?href=https%3A%2F%2Fwww. facebook.com%2Fpages%2FGlobal-Voices-Urdu-%25DA%25AF%25D9%2584 %25D9%2588%25D8%25A8%25D9%2584-%25D9%2588%25D8%25A7%25D8%25A6% 25D8%25B3%25D8%25B2%2F174599739287889&width=350&colorscheme=li ght&show_faces=true&border_color=%23FFFFFF&stream=false&header =false&height=258 مینو ہمارے بارے میں o منشور o ہمارے بارے میں o ہمارے مضمون نگار ____________________  سبسکرائب کریں معاون سرمایہ کار o Berkman Center for Internet and Society at Harvard University. o Media Development Investment Fund o MacArthur Foundation o Hivos, the Humanist Institute for Development Cooperation o Omidyar Network - Every person has the power to make a difference. o Ford Foundation - Working with Visionaries on the Frontlines of Social Change Worldwide o Open Society Institute - Building vibrant and tolerant democracies. کے تحت لائسنسڈ ہے کرئیٹو کامنس ایٹریبیوشنز 3.0یہ سائٹ Creative Commons License کچھ حقوق محفوظ ہیں