#alternate alternate alternate (BUTTON) اردو * ENG * हिन्दी * اردو Connect with Rekhta (BUTTON) Best poetry resource in urdu (BUTTON) * ہوم * شاعر * غزل * نظم * شعر * ای-کتاب * لغت * آڈیو * ویڈیو * مقبول (BUTTON) تمام * تمام * شاعر * غزل * نظم * شعر * ای-کتاب * لغت ____________________ Please search for the word you are looking for (BUTTON) اردو * ENG * हिन्दी * اردو ENG हिन्दी اردو * ہوم * شاعر * غزل * نظم * شعر * ای-کتاب * لغت * آڈیو * ویڈیو * مقبول * HOME * NAZM * jashn-e-ghaalib * عبد الحی فضل محمد's Photo' ساحر لدھیانوی 1921-1980 ممبئی ______________________________________________________________ * غزل 24 * نظم 41 * اشعار 27 * لطیفے 1 * آڈیو19 * ویڈیو18 * ای-کتاب4 * تعارف شاعر close __________________________________________________________________ * شاعروں کی فہرست * سب سے زیادہ پڑھے گئے شاعر * کلاسیکی شاعر * شاعرات * نوجوان شاعر * شاعروں کی آڈیو * شاعر : تعارف شاعری close __________________________________________________________________ * 100 معروف ترین غزلیں * 50 معروف نظمیں * مرثیہ * ریختی * طنزیہ/ مزاحیہ ویڈیو close __________________________________________________________________ * شاعروں کے ویڈیو * فلمی غزلیں * غزل گلوکاروں کی ویڈیو * ضیا محی الدین خصوصی گوشہ close __________________________________________________________________ * میر تقی میرؔ * مرزا غالبؔ: تمام غزلیں * منٹو کی کہانیاں * علمِ عروض * اینول آف اردو اسٹڈیز * بیت بازی گائیڈ * بچوں کی شاعری قاری کا گوشہ close __________________________________________________________________ * تخلیقات بھیجئے * تبادلۂ خیال فورم * رائے دیجئے * رابطہ کیجیے عبد الحی فضل محمد's Photo' ساحر لدھیانوی 1921 - 1980 [نظم_________________] جشن غالب معنی کے لئے لفظ پر کلک کیجئے previous FAVOURITE __________________________________________________________________ COMMENT __________________________________________________________________ CRITIQUE __________________________________________________________________ image shayari for اکیس برس گزرے آزادئ_کامل کو تب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا اردو پہ ستم ڈھا کر غالبؔ پہ کرم ... اکیس برس گزرے آزادئ کامل کو تب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا اردو پہ ستم ڈھا کر غالبؔ پہ کرم کیوں ہے ہم لوگ حقیقت کے احساس سے عاری ہیں جس عہد سیاست نے یہ زندہ زباں کچلی اب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے اب اپنے سخن پرور ذہنوں میں سوال آیا گاندھیؔ ہو کہ غالبؔ ہو انصاف کی نظروں میں تربت ہے کہاں اس کی مسکن تھا کہاں اس کا معتوب زباں ٹھہری غدار زباں ٹھہری جن شہروں میں گونجی تھی غالب کی نوا برسوں یہ جشن یہ ہنگامے دلچسپ کھلونے ہیں ہم دونوں کے قاتل ہیں دونوں کے پجاری ہیں کچھ لوگوں کی کوشش ہے کچھ لوگ بہل جائیں جو وعدۂ فردا پر اب ٹل نہیں سکتے ہیں سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھی غالبؔ جسے کہتے ہیں اردو ہی کا شاعر تھا یہ جشن مبارک ہو پر یہ بھی صداقت ہے ان شہروں میں اب اردو بے نام و نشاں ٹھہری ممکن ہے کہ کچھ عرصہ اس جشن پہ ٹل جائیں آزادئ کامل کا اعلان ہوا جس دن اس عہد سیاست کو مرحوم کا غم کیوں ہے یہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 شعر کی تشریح بذریعہ فرانسس ڈبلیو پریچیٹ Close Source content commmentary source next پچھلی نظم جاگیر اگلی نظم چکلے ساحر لدھیانوی کی تمام نظمیں Please enable JavaScript to view the comments powered by Disqus. comments powered by Disqus آپ کی پسند دیکھئےتمام مقبول شاعری غزل تو مری ابتدا تو مری انتہا میں سمندر ہوں تو ساحلوں کی ہوا فرحان سالم کٹیا میں کون آئے گا اس تیرگی کے ساتھ کیفؔ بھوپالی کس طرح جیتے ہیں یہ لوگ بتا دو یارو راجیندر کرشن مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں مرزا غالب ابن مریم ہوا کرے کوئی مرزا غالب ہماری پسند دیکھئےتمام منتخب کلام غزل پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا احمد مشتاق گالی سہی ادا سہی چین جبیں سہی انشاءؔ اللہ خاں اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے فرحت احساس عشق میں خود سے محبت نہیں کی جا سکتی جمال احسانی لاکھ لاکھ احسان جس نے درد پیدا کر دیا آغا شاعر قزلباش ; نیوز لیٹر کے لئے رجسٹر کیجئے ریختہ پر موجود نئے اضافوں اورنئی خصوصیات کے لیے رجوع کریے۔ ____________________ ممبر بنئے شیئر کیجئے اگر آپ کو ویب سائٹ پسند آئی تو برائے مہربانی اسے شیئر کیجیے شاعری غزل (11731) نظم (2510) شعر (6194) ریختی (46) دیگر مواد شاعر (1110) آڈیو (3682) ویڈیو (3112) ای-کتاب (6164) قارئین کا گوشہ تخلیقات بھیجئے تبادلۂ خیال فورم تبدیلیٔ خط کی کنجی ریختہ تقریبات سائٹ : معلومات سائٹ کے بارے میں بانی : تعارف خبروں میں ریختہ رابطہ کیجیے Privacy Policy|Disclaimer|Copyright|Terms of Service