#کنچے ! - Atom کنچے ! - RSS کنچے ! - Atom کنچے ! کنچے جلالپو پیروالہ کے چند اردو ادب پسند احباب کا حلقہ ہے۔ Pages * صفحہ اول * ہم کنچے * کنچے، کیوں؟ * ہم سے رابطہ کریں * روداد محفل 25 اگست، 2013 ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ : ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ شائع کردہ بذریعہ Abdul Rauf ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﺩﯾﺲ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻮﺍ ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﮯ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﺗﻦ ﻣﻦ ﮐﺎﺟﻮ ﺩﻭﻧﯿﻢ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﺟﻮ ﭨﮑﮍﺍ ﭨﮑﮍﺍ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺗﻮﻗﯿﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﭘﺮﭼﻢ ﮐﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺣﺮﻣﺖ ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟﻧﯿﻼﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺣﺮﻣﺖ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﻋﺪﻭﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮨﺎﺭ ﭼﮑﮯ، ﺍﺱ ﺭﺳﻢ ﮐﺎﺟﻮ ﺟﺎﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺯﺧﻢ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﺟﺎﻥﮐﺎ ﺟﻮ ﻭﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺑﺪﻗﺴﻤﺖ ﺗﮭﺎ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟﺑﮩﺎ ﯾﺎ ﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﺍﺱ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺑﮯ ﻗﯿﻤﺖ ﺗﮭﺎ، ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟﮐﮭﻼ ﯾﺎ ﺑﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﺍﺱ ﻣﺸﺮﻕ ﮐﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻧﯿﺰﮮ ﮐﯽ ﺍﻧﯽ، ﻣﺮﮨﻢ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺍﺱ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﭨﺎ، ﮐﻢ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺍﻥ ﻣﻌﺼﻮﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻟﮩﻮ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻭﺯﺍﮞﺮﺍﺗﯿﮟ ﮐﯿﮟ ﯾﺎ ﺍﻥ ﻣﻈﻠﻮﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺧﻨﺠﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮞﮑﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻋﻔﺖ ﻟﭩﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻋﯿﺴﯽٰ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻗﺎﺗﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﻏﻢ ﺧﻮﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻧﻮﺣﮧ ﮔﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻗﺘﻞﮐﯿﺎ ﺧﻮﺩ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻡ ﺳﺎﺯ ﮨﻮﺋﮯ، ﺍﯾﺴﮯ ﺟﻼﺩﺑﮭﯿﮩﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﻧﻨﮕﮯ ﮈﮬﺎﻧﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺭﻗﺺ ﺳﺮﺑﺎﺯﺍﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﺎ ﺍﻥ ﻇﺎﻟﻢ ﻗﺰﺍﻗﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮﻭﺍﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﺎ ﺍﻥ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺁﺝ ﺗﻠﮏ ﺍﯾﻔﺎ ﻧﮧﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎ ﺍﻥ ﺑﮯ ﺑﺲ ﻻﭼﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮫﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺷﺎﮨﯽ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺩﺳﺖ ﺑﺪﺳﺖ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻨﮓ ﻭﻃﻦ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ، ﮐﯿﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯﺍﺱ ﻗﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﺋﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﻮ، ﮨﻮﻧﭩﻮﮞﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺑﻮﻝ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺟﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮞ ﻧﻮﺣﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻟﯿﮯ لیبلز: احمد فراز اسے ای میل کریں !BlogThis ‏Twitter پر اشتراک کریں ‏Facebook پر اشتراک کریں 0 تبصرے: اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔ _____________________________________________ _____________________________________________ _____________________________________________ _____________________________________________ _____________________________________________ نئی تحاریر پرانی تحاریر سرِورق تقویت یافتہ بذریعہ Blogger. سبسکرائب کیجئے [arrow_dropdown.gif] اشاعتیں [subscribe-google.png] [subscribe-bloglines.png] [subscribe-netvibes.png] [subscribe-newsgator.png] [subscribe-yahoo.png] [icon_feed12.png] Atom [arrow_dropdown.gif] اشاعتیں [arrow_dropdown.gif] تبصرے [subscribe-google.png] [subscribe-bloglines.png] [subscribe-netvibes.png] [subscribe-newsgator.png] [subscribe-yahoo.png] [icon_feed12.png] Atom [arrow_dropdown.gif] تبصرے Blogroll کنچےحلقہ ادب * عبدالرؤف (9) * صہیب مغیرہ صدیقی (6) * وقاص مغیرہ اقبال (6) * غلام مجتبٰی ملک (5) * علی عمار یاسر (4) منتخب شعرا ء * ابن انشاء (2) * احمد فراز (2) * احمد ندیم قاسمی (1) * ادا جعفری (1) * انور مسعود (1) * بہادر شاہ ظفر (1) * داغ دہلوی (1) * رفیع رضا (1) * عباس تابش (1) * عبد الحمید عدم (1) * علامہ اقبال (1) * علی زریون (4) * غالب (1) * فیض احمد فیض (1) * قتیل شفائی (1) * محسن نقوی (2) * منیر نیازی (1) * میر تقی میر (1) * ن م راشد (1) * ناصر کاظمی (1) * نوشی گیلانی (1) * واصف علی واصف (1) * وصی شاہ (1) * پروین شاکر (1) شیئر کیجیئے بلاگ کا کھوجی لوڈ ہو رہا ہے... مشہور تحاریر * انسان یا راجہ گدھ بانو قدسیہ جی نے انسان کو راجہ گدھ پکارا ہے۔ ٹھیک پکارا ہے۔ بالکل ٹھیک پکارا ہے۔آخر بانو جی کے تجربے کو کون چلنج کر سکتا ہے۔ انسان وہ گ... * روداد محفل۔ 24 جولائی 2013 24-7-2013 بدھ 15 رمضان المبارک آج جب خواب کی دستک پر دروازہ کھلا تو مجتبیٰ ملک کے مسکراتے چہرے کی بجائے... * سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ~ احمد فراز شاعر: احمد فراز انتخاب:وقاص مغیرہ اقبال سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ... * رودادِ محفل۔27 جولائی 2013 2013، ہفتہ ،جولائی27 آ ج کی رات ہماری ہنسی کے نام۔۔۔ آج کی رات ہم یاروں کے قیلولہ کے نام۔۔ آج کی رات غوری صاحب کے ذوق مزاح ... * ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ : ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﺩﯾﺲ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻮﺍ ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﮯ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﺗﻦ ﻣﻦ ﮐﺎﺟﻮ ﺩﻭﻧﯿﻢ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﺪﯾ... * زندگی سے ڈرتے ہو۔ نجم الاصغر شاعر: نجم الاصغر انتخاب: مجتبیٰ ملک زندگی سے ڈرتے ہو؟؟ تم خود اعتمادی سے کس قدر بیگانہ ہو کیا تمہیں لڑکپن میں پیار مل نہیں پایا ... * محبت مر نہیں سکتی وقاص مغیرہ اقبال !سنو ایسے تو نہ جاؤ محبت میں تقاضے ہیں کچھ قسمیں، کچھ وعدے ہیں کہ یوں چھوڑا نہیں کرتے ... * مجھے پھر چا ہیے وہ ہی میرا سرشار پاکستان - عبدالرؤف مجھے پھر چا ہیے وہ ہی میرا سرشار پاکستان میرے ہر قطرہ آنسوسے نکلے نام پاکستان میرے احساس کی لو سے ہے نکلے نام پاکستان میرے اس ملک نے مجھکو... * طویل شب کا سحر سے سلام ہو جائے ~غلام مجتبٰی ملک~ طویل شب کا سحر سے سلام ہو جائے تو کیوں نہ آج خدا سے کلام ہو جائے آبلہ پائی کی زنجیر دینے والے سے صورتِ موجِ ب... * رودادِ محفل 26 جولائی 2013 26/07/2013 جمعرات 16 رمضان المبارک ... کچھ میرے متعلق * Waqas Mugheera Iqbal * Mujtaba Malik * Ammar * sohaib mugheera siddiqui * Abdul Rauf محفوظات * ◄ 2014 (7) + ◄ July (1) + ◄ June (5) + ◄ January (1) * ▼ 2013 (56) + ◄ September (2) + ▼ August (15) o ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ : ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ o تمھیں کس نے کہا تھا؟ - محسن نقوی o طویل شب کا سحر سے سلام ہو جائے o تیری ادا و غمزوں کو رقم کیا ہے میں نے: عبدالرؤف o بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے : احمد ندیم... o اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا : احمد فراز o اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو : رفیع رضا o ابھی تو محبوب کا تصور ~ ابن انشاء o آتی ہے پوَ ن ، جاتی ہے پوَن ~ ابن انشاء o ہے میرا جرم بس اتنا ~ وقاص مغیرہ اقبال o ساڈا چڑیاں دا چمبا ~ وقاص مغیرہ اقبال o ہمکو نہ سمجھا کہ یہ زندگی کیا ہے - عبدالرؤف o منتخب ادیب 2 o یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا - غالب o منتخب شعرا ء + ◄ July (39) آمدو رفت Sparkline محفوظات * ◄ 2014 (7) + ◄ July (1) + ◄ June (5) + ◄ January (1) * ▼ 2013 (56) + ◄ September (2) + ▼ August (15) o ﺍﺏ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮ : ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ o تمھیں کس نے کہا تھا؟ - محسن نقوی o طویل شب کا سحر سے سلام ہو جائے o تیری ادا و غمزوں کو رقم کیا ہے میں نے: عبدالرؤف o بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے : احمد ندیم... o اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا : احمد فراز o اب تک جو اعتبار میں آیا نہیں ہے تُو : رفیع رضا o ابھی تو محبوب کا تصور ~ ابن انشاء o آتی ہے پوَ ن ، جاتی ہے پوَن ~ ابن انشاء o ہے میرا جرم بس اتنا ~ وقاص مغیرہ اقبال o ساڈا چڑیاں دا چمبا ~ وقاص مغیرہ اقبال o ہمکو نہ سمجھا کہ یہ زندگی کیا ہے - عبدالرؤف o منتخب ادیب 2 o یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا - غالب o منتخب شعرا ء + ◄ July (39) فیس بک پر پسند کریں ٹوئٹر پر تعاقب کریں * ہوم Blogger templates * غلام مجتبی ملک * علی عمار یاسر * * صہیب مغیرہ صدیقی * وقاص مغیرہ اقبال * عبدالرؤف * * جملہ حقوق بحق کنچے محفوظ ہے۔ کنچے جلالپو پیروالہ کے چند اردو ادب پسند احباب کا حلقہ ہے۔ © کنچے ! بی یوٹمپلٹس