#رعنائیِ خیال - Atom رعنائیِ خیال - RSS رعنائیِ خیال - Atom publisher skip to main | skip to sidebar * سرورق * پوسٹ آر ایس ایس * کمینٹس آر ایس ایس رعنائیِ خیال جشنِ آزادی مبارک زمرہ جات: ملی نغمہ, پاکستان : ارسال کردہ Muhammad Ahmed on منگل، 14 اگست، 2012 جشنِ آزادی مبارک اُن تمام دوستوں کو جو پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور محنت اور ترقی کی راہیں اپنا کر اس ملک کا وقار بلند کر رہے ہیں اور اُنہیں بھی جو پاکستان سے خائف ہیں اور اپنی ترقی کی راہ میں پاکستان کو رکاوٹ سمجھتے ہیں اور ہمیشہ شکایتیں ہی کرتے نظر آتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہم کچھ نہیں کہیں گے کہ احمد فراز پہلے ہی کہہ چکے ہیں: شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے ایک نغمہ آپ سب کی نذر [EMBED] منگل، 14 اگست، 2012 0 تبصرہ جات : اپنی رائے کا اظہار کریں: ایک تبصرہ شائع کریں جدید تر اشاعت قدیم تر اشاعت ہوم سبسکرائب کریں در: تبصرے شائع کریں (Atom) رعنائیِ خیال پر تبصرہ کیجے ۔ بذریعہ فیس بک خوش آمدید رعنائیِ خیال کے لئے نستعلیقی خط یہاں سے حاصل کریں اب وہ رعنائیِ خیال کہاں ۔۔۔ اب وہ رعنائیِ خیال کہاں ۔۔۔ ایک مفید کتابچہ ۔ ہر مسلم کے لئے۔ ایک مفید کتابچہ ۔ ہر مسلم کے لئے۔ ڈاؤنلوڈ کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ meri-biaz-se مقبول تحاریر * دسمبر اور شاعری عیسویں کیلنڈر کا بارہواں مہینہ دسمبر ہے۔ دسمبر اپنے ساتھ جاڑے کی خنک شامیں، یخ بستہ ہوائیں اور بہت سی دل کو گرما دینے والی یادیں لئے چل... * جنوری پھر لوٹ آئی ہے - اعزاز احمد آذر ہواؤں کے ہاتھ پیغام وہی گلیاں وہی کوچہ وہی سردی کا موسم ہے اسی انداز سے اپنا نظامِ زیست برہم ہے یہ حسنِ اتفاق ایسا کہ پھیلی چاندنی بھی ... * مولانا حسرت موہانی اور اردوئے معلیٰ بہ یک وقت 'رئیس الاحرار' اور 'رئیس المتغزلین' کا لقب پانے والے سید فضل الحسن کو دنیا مولانا حسرت موہانی کے نام سے جانتی ہ... * افسانہ : مفت ہوئے بدنام مفت ہوئے بدنام محمد احمد​ پہلی بار جب یہ بات میڈیا پر نشر ہوئی تو میں بھی دہل کر رہ گیا کہ اب نہ جانے کیا ہوگا ۔ مجھے تو یہ بھی خوف ... * شہزاد احمد صاحب کی دو خوبصورت غزلیں شہزاد احمد صاحب کی دو خوبصورت غزلیں حال اس کا ترے چہرے پہ لکھا لگتا ہے وہ جو چپ چاپ کھڑا ہے ترا کیا لگتا ہے یوں تری یاد میں دن ... * مجھ سے ناراض ہو تو ہو جاؤ اچھی شاعری چاہے کسی بھی صنف میں ہو دل کو بھلی لگتی ہے کہ دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے ۔ آج ایک خوبصورت نغمہ آپ سے شئر کر رہا ہوں جو... * مولانا حسرت موہانی اور سودیشی تحریک انگریز برِ صغیر کو دولت کی کان اور کبھی نہ ختم ہونے والا خزانہ سمجھتے تھے اور یہاں کی دولت سے خوب فائدہ اُٹھاتے تھے۔ یہاں سے سستے داموں ... * حسرت موہانی کی دو خوبصورت غزلیں حسرت موہانی کی دو خوبصورت غزلیں ستم ہو جائے تمہید کرم ایسا بھی ہوتا ہے محبت میں بتا اے ضبط غم ایسا بھی ہوتا ہے بھلا دیتی ہیں سب ... * ....بارشوں کے موسم میں کئی دنوں کے حبس کے بعد آج کراچی بھی جل تھل ہو ہی گیا، صبح صبح بارش ہوگئی ۔ موسم اچھا ہو جائے تو سب کچھ اچھا لگتا ہے ۔ پھر خاص طور پر بارش ت... * عبیداللہ علیم کی دو خوبصورت غزلیں عبیداللہ علیم کی دو خوبصورت غزلیں وہ خواب خواب فضائے طرب نہیں آئی عجیب ہی تھی وہ شب، پھر وہ شب نہیں آئی جو جسم و جاں سے چلی جس... Twitter Update...! follow me on TWITTER تبصرے Untitled Document Get this Recent Comments Widget Networked Blogs NetworkedBlogs Follow this blog [urooz-waris.png] آمد و رفت Feedjit Live Blog Stats اردو دنیا کے اہم روابط * ریختہ ۔ اردو ادب کی نئی سائٹ * اردو نامہ * اردو سیّارہ * کرک نامہ * محفلِ سخن * اردو محفل زمرہ جات ابنِ انشا اجمل سراج احمد فراز احمد ندیم قاسمی اخلاقی اقدار ادا جعفری اسلم کولسری اعزاز احمد آذر افتخار عارف افسانہ اقبال عظیم اقتباسات امجد اسلام امجد انتہا پسندی انصاف انقلابی شاعری انور جمال انور شعور اکبر حمیدی ایک بحر دو غزلیں ایک شاعر دو غزلیں ترجمہ جاوید اختر جاوید صبا جمال احسانی جون ایلیا جہانگیر کا ہندوستان حبیب ولی محمد حمد خود کلامی دستارِ فضیلت دہرے معیار ذرائع ابلاغ ذکاءالدین شایاں رسا چغتائی رشید احمد صدیقی رضی اختر شوق رعنائیِ خیال رویے زبیر رضوی سدابہارغزلیں سعداللہ شاہ سلیم کوثر شاذ تمکنت شاعر شاعری شانتی صبا شاہ بلیغ الدین شکیل بدایونی شہزاد احمد طنز و مزاح عبید الرحمٰن عبید عبیداللہ علیم، عرفان صدیقی عزم بہزاد عظمی جون عید غالب غزل غزلیات فرحت عباس شاہ فیض فیض احمد فیض قمر جمیل، قیس فریدی لیاقت علی عاصم متفرقات محسن احسان محسن نقوی محمد ابراہیم جمالی محمد احمد مختصر نظم مزاحمتی ادب مصطفیٰ زیدی مظفر حنفی ملی نغمہ منتخب کلام منشایاد منیر نیازی میری تحریریں میری شاعری میری پسند نثر نظم نظمیں نظیر باقری نعت رسولِ مقبول نور بجنوری پاکستان پروین شاکر ڈاکٹر مبارک علی کراچی کے غزل خواں کرشن چندر دیگر بلاگرز کی تحریریں * اردو سیارہ سڈنی ٹیسٹ، اسٹیون اسمتھ کی قائدانہ صلاحیتوں کا دوبارہ امتحان * کچھ دل سے آج کی بات ۔۔۔ 09 جنوری 2015 * بے طقی باتیں بے طقے کام Buddhesar Pond, Tharparkar, Sindh [Flickr] * نیرنگ خیال سالِ رفتہ * محب اور محبت نئے سال کے نئے عزم [PP گذشتہ سے پیوستہ] * دریچہ بس یادیں!!! * آوازِ دوست کاش ایک بار۔۔۔ * جریدہ بے جڑ کا درخت * صریرِ خامۂ وارث اوّل شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھی - آرزو لکھنوی * حالِ دل دسمبری دُکھڑے کا علاج * ابوشامل دھوبی کے کتے ہوگئے گھر کے نہ گھاٹ کے * ناطقہ دندان ساز دستاویزاتِ قدیم * ◄ 2014 (37) + ◄ December (6) + ◄ October (2) + ◄ September (3) + ◄ August (4) + ◄ July (2) + ◄ June (4) + ◄ May (2) + ◄ April (2) + ◄ March (4) + ◄ February (4) + ◄ January (4) * ◄ 2013 (39) + ◄ December (4) + ◄ November (5) + ◄ October (5) + ◄ September (3) + ◄ August (3) + ◄ July (5) + ◄ June (7) + ◄ May (2) + ◄ April (2) + ◄ March (1) + ◄ February (1) + ◄ January (1) * ▼ 2012 (23) + ◄ December (2) + ◄ November (2) + ◄ October (1) + ▼ August (4) o تم مسیحا نہیں ہوتے ہو تو قاتل ہو جاؤ o فرار o مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت o جشنِ آزادی مبارک + ◄ July (1) + ◄ June (4) + ◄ May (2) + ◄ April (1) + ◄ March (1) + ◄ February (1) + ◄ January (4) * ◄ 2011 (20) + ◄ December (2) + ◄ November (2) + ◄ October (2) + ◄ September (1) + ◄ July (2) + ◄ June (2) + ◄ May (2) + ◄ April (3) + ◄ March (1) + ◄ February (1) + ◄ January (2) * ◄ 2010 (31) + ◄ December (2) + ◄ October (2) + ◄ September (6) + ◄ August (1) + ◄ June (3) + ◄ May (2) + ◄ April (5) + ◄ March (4) + ◄ January (6) * ◄ 2009 (23) + ◄ December (2) + ◄ November (1) + ◄ October (3) + ◄ September (3) + ◄ August (3) + ◄ July (7) + ◄ June (4) Subscribe in a reader...! Click Here سبسکرپشن بذریعہ ای میل Enter your email address: ____________________ Subscribe Delivered by FeedBurner میرے ہمراہی گوگل پلس کے احباب اس بلاگ میں تلاش کیجے ۔ لوڈ ہو رہا ہے... Copyright © 2009 رعنائیِ خیال |تزینِ ٹیمپلیٹ برائے رعنائیِ خیال |تزین و آرائش از محمد احمد