#Urdu Line RSS Feed Urdu Line » کراچی :جشن آزادی کی تیاریاں جاری ،جھنڈیوں اور پرچم کی تیاری کا سلسلہ عروج پر Comments Feed قومی اسمبلی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا ڈی آئی خان:ریموٹ کنٹرول دھماکہ,روحانی پیشوا فقیر جمشید سمیت تین افراد جاں بحق * صفحہ اول ____________________ انگریزی ( ) اردو (*) تلاش * ملک میں گیس کی قلت دو سو فیصد تک پہنچ گئی سوئی گیس حکام کہتے ہیں کہ گھریلو صارفین کو دن کے وقت گیس نہیں دے سکتے۔ بس صبح اور شام چھ سے نو بجے تک ہی گیس ملے گی۔ اسلام آباد: (اُردولائن) قومی ا ... [gas2-280x200.jpg] * سرور کائنات حضرت محمد ﷺکا یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے دنیا بھر کے علاوہ پاکستان میں جگہ جگہ درود و سلام کی محافل کا انعقاد ، عاشقان رسول نذرانہ عقیدت پیش کرینگے لاہور ::: کراچی میں جشن عید میلاد النبی ﷺمذ ... [1114-280x200.jpg] * پشاور: اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام، ملزم گرفتار پشاور: (اُردولائن) بڈھ بیر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران گاڑی کو روکا تلاشی لینے پر گاڑی سے پچیس پستول، دو کلاشنکوف، دو ایل ایم جی اور سات ہزار دو سو کا ... [1115-280x200.jpg] * پنجاب میں تعلیمی ادارے بارہ جنوری کو کھل جائیں گے: وزیر داخلہ پنجاب وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کہتے ہیں گیارہ جنوری تک سیکورٹی فول پروف بنا لیں گے تاہم سیکورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں ... [student-280x200.jpg] * گیس کی بندش کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری فیصل آباد میں مظاہرین نے شیخوپورہ روڈ بلاک کر دیا۔ رحیم یار خان میں خواتین بھی ڈنڈے اٹھا کر سڑکوں پر آگئیں۔ ایم ڈی سوئی نادررن گیس کا کہنا ہے کہ اگلے ... [11142-280x200.jpg] Urdu Line * آپ کا شھر + اسلام آباد + اوکاڑہ + اٹک + بارکھان + خوشاب + سبی + سرگودھا + منڈی بہاوالدین + ننکانہ صاحب + ٹوبہ ٹیک سنگھ + کھاریاں*لالہ موسیٰ + گجرات + گوجرانوالہ * اسلام * تارکین وطن * خبریں + عالمی + علاقائی o لاہور o پشاور o کراچی o کوئٹہ + قومی + کشمیر o بھمبر * شاعری + انقلابی شاعری + منتخب شعراء o ابن انشاء o احمد فراز o اعتبارساجد o افتخار عارف o انوارالمصطفٰی ھمدمی o بہادرشاہ ظفر o تنویراحمدخان o حسن رضوی o ساحرلدھیانوی o ساغرصدیقی * متفرق + دلچسپ وعجیب + شخضیات + شوبز دنیا + کھیل کھلاڑی * کالم مضامین * + [Ad-for-Urduline.gif] * اردو نستعلیق کی خوبصورتی کے ساتھ + [font_banner.jpg] * زمرہ جات + آپ کا شھر o اسلام آباد o اوکاڑہ o اٹک o بارکھان o خوشاب o سبی o سرگودھا o منڈی بہاوالدین o ننکانہ صاحب o ٹوبہ ٹیک سنگھ o کھاریاں*لالہ موسیٰ o گجرات o گوجرانوالہ + اسلام + تارکین وطن + خبریں o عالمی o علاقائی # لاہور # پشاور # کراچی # کوئٹہ o قومی o کشمیر # بھمبر + شاعری o انقلابی شاعری o منتخب شعراء # ابن انشاء # احمد فراز # اعتبارساجد # افتخار عارف # انوارالمصطفٰی ھمدمی # بہادرشاہ ظفر # تنویراحمدخان # حسن رضوی # ساحرلدھیانوی # ساغرصدیقی + متفرق o دلچسپ وعجیب o شخضیات o شوبز دنیا o کھیل کھلاڑی + کالم مضامین * تازہ ترین + برلن میں پاکستانی سپر مارکیٹ کا افتتاح سفارت خانہ پاکستان، برلن پریس سیکشن + ویانا : منہاج القرآن مسجد میں 9جنوری علامہ عبدالستار سراج (ڈنمارک ) خطاب جمعہ کریں گے + پاکستانی سفیر کی ہمبرگ میئر سے ملاقات سفارت خانہ پاکستان، برلن پریس سیکشن + ٓاوکاڑہ : ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو سپلائی کے لیے لایا جانے والامردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا + ٓاوکاڑہ : بجلی کے 14گھنٹے طویل بریک ڈاؤن سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا * آج سے پہلے کی اشاعت [Select Month__________] کراچی :جشن آزادی کی تیاریاں جاری ،جھنڈیوں اور پرچم کی تیاری کا سلسلہ عروج پر junaid نے Monday، 4 August 2014 کو شائع کیا. pakistani flag شہر میں جگہ جگہ پرچموں اور جھنڈیوں کے سٹالز قائم ،بچوں کا جوش و خروش انتہا کو پہنچ گیا کراچی (اُردو لائن) شہر قائد میں وطن عزیز کا جشن آزادی بھرپور انداز میں منانے کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ شہر بھر میں قومی پرچم ، ہری جھنڈیاں بیجز سمیت دیگر سجاوٹی اشیاء کی خریداری کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے ۔ کراچی میں ارض وطن کے یوم آزادی کے سلسلے میں جگہ جگہ سٹالز قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ جہاں قومی پرچم ہری جھنڈیاں ، بیجز سمیت خوبصورت برسلٹ اور قومی پرچم کے کلرز پر مشتمل مختلف ڈیزائن کی سجاوٹی اشیاء فروخت کی جا رہی ہیں ۔ قومی جوش و جذبے سے سرشار معصوم بچے اپنی عیدی سے قومی پرچم اور جھنڈیاں خرید کر 14اگست کی تیاریاں کررہے ہیں ۔ جشن آزادی کی آمد قریب ہونے کے باعث موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو قومی پرچم سے سجایا جا رہا ہے ۔ 14 اگست کی مناسبت سے سرکاری عمارتوں ، گھروں اور دیگر مقامات کو سبز ہلالی پرچم اور جھنڈیوں سے سجانے کیلئے خریداری کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے ۔ یوم آزادی کی مناسبت سے لڑکیوں کیلئے سبز و سفید رنگوں کی خوبصورت چوڑیاں ، ہئیرکلپس ، منفرد انداز کے کیپ اور دیگر اشیاء کی خرید و فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ [Ad-Aftab-Currency22.jpg] [add-1-e1390932012411.jpg] [add-sag.jpg] کراچی اس تحریر کا آر ایس ایس * فیس بک * ٹویٹر * گوگل بز * ٹیکنوراٹی * ڈگ * ڈیلیشیئس ٹیگز:- اس تحریر پر تبصرے بند ہیں. * + [add-tanveer.jpg] * سہولیات لاگ ان ویب میل ان پیج سے یونی کوڈ UrduLine [188221091314850.767.760290987.png] * ای میل کریں اپنی خبریں, آرٹیکل ،کالم ،مضامین اُردو لائن پر شائع کروانے کیلئے ای میل کریں mamirza@outlook.com info@urduline.com * Jobs at EasyGoSys + [AD.png] * + [Irfan-ul-Quran-online-reading-quran-Course_elearning.gif] * + [urdu-line.jpg] * + [haji-aslam.jpg] * + [AAAAA.jpg] + [1451.jpg] * + [Aftab.jpg] * + [ss1.jpg] * + [image242.jpg] __________________________________________________________________ جملہ حقوق بحق ”Urdu Line“ محفوظ ہیں.