#PML - Pakistan Muslim League » Feed PML - Pakistan Muslim League » Comments Feed PML - Pakistan Muslim League » ناروے کے دوسو سالہ جشنِ آزادی کی تقریبات میں مسلم لیگ ناروے کی بھرپور شرکت Comments Feed مسلم لیگ سندھ کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی کی عظیم والشان تیاریاں مکمل، کارکنوں کا جوش خروش عروج پر Rallies in support of Pak Army will continue, Nawaz Sharif should also visit graves of Shuhda-e-Gujarat, Ch Shujat Hussain web analytics * Home * About Us + History + Manifesto + Vision + Constitution + Election Manifesto 2013 * Leadership + Central o President o Secretary General o SVP/Secretary Finance o Secretary Information + Punjab * Join PML * Social Media * Contact PML – Pakistan Muslim League PML – Pakistan Muslim League Punjab 2002-2007 * Home * News & Opinions * Press Releases + English + Urdu – اردو * Video Clips Breaking News * مشاہد حسین سید کی پارلیمانی معرکہ آرائی – روزنامہ نوائے وقت، 8 دسمبر 2014ء * اقبال، جناح اور مشاہد حسین سید – روزنامہ نئی بات، 6 دسمبر 2014ء * حلیم عادل شیخ کا قافلہ تین روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ ہوگیا * امام حسین رضی اللہ عنہ نے ظلم اور ظالم کے خلاف ڈٹ جانے کا عملی درس دیا: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی * چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے سانحہ واہگہ کے زخمیوں کی عیادت ناروے کے دوسو سالہ جشنِ آزادی کی تقریبات میں مسلم لیگ ناروے کی بھرپور شرکت May 25, 2014 in Overseas, Urdu - اردو, vip PML_Norway_Photo_May25-2014 اسلام آباد/اوسلو (25مئی2014ء): پاکستان مسلم لیگ ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے کہا ہے کہ ناروے میں بسنے والے 34ہزارپاکستانی ہنرمند افراد ناروے کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج ناروے کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں پاکستانیوں کی بھرپورموجودگی پائی جاتی ہے اور انکی خدمات کا اعتراف حکومتی عہدے داران بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منائے جانے والے قومی دن میں پاکستانیوں کی بھرپور شرکت کے حوالے سے تنظیمی اجلاس سے خطاب میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امسال اس دن کی اہمیت اس بناء پر زیادہ تھی کہ یہ ناروے کا دوسو سالہ جشن آزادی بھی ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ناروے کے جنرل سیکرٹری شیخ ریاض احمد نے کہا کہ مسلم لیگ ناروے کی ہدایات پر پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے ناروے پریڈ میں جوش و خروش سے حصہ لیکر ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی ایک امن پسند قوم ہیں ۔ چوہدری رزاق نے مزید کہا کہ رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس لگ بھگ 110بچوں کا قومی پرچم ہاتھوں میں اٹھائے جلوس کی شکل میں اوسلو شہر کی شاہراہوں سے گزرتے ہوئے بادشاہ کے محل میں حاضری و سلامی دینے کا منظر متاثرکن تھا۔ مسلم لیگ ہاؤس اوسلو میں منعقدہ تنظیمی اجلاس میں ملک اصغر اعوان، چوہدری رفاقت علی، چوہدری نجیب اللہ، چوہدری صادق، میاں اظہر الحسن، محمد رفیع بٹ اور میاں اختر حسین نے بھی اظہارِ خیال کیا۔ 2014-05-25 sqazi2 Share ! * tweet * * * Must Read حلیم عادل شیخ کا قافلہ تین روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ ہوگیا حلیم عادل شیخ کا قافلہ تین روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ ہوگیا November 3, 2014 امام حسین رضی اللہ عنہ نے ظلم اور ظالم کے خلاف ڈٹ جانے کا عملی درس دیا: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی امام حسین رضی اللہ عنہ نے ظلم اور ظالم کے خلاف ڈٹ جانے کا عملی درس دیا: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی November 3, 2014 چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے سانحہ واہگہ کے زخمیوں کی عیادت چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے سانحہ واہگہ کے زخمیوں کی عیادت November 3, 2014 Recent News * مشاہد حسین سید کی پارلیمانی معرکہ آرائی – روزنامہ نوائے وقت، 8 دسمبر 2014ء مشاہد حسین سید کی پارلیمانی معرکہ آرائی – روزنامہ نوائے وقت، 8 دسمبر 2014ء December 8, 2014 * اقبال، جناح اور مشاہد حسین سید – روزنامہ نئی بات، 6 دسمبر 2014ء اقبال، جناح اور مشاہد حسین سید – روزنامہ نئی بات، 6 دسمبر 2014ء December 6, 2014 * حلیم عادل شیخ کا قافلہ تین روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ ہوگیا حلیم عادل شیخ کا قافلہ تین روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ ہوگیا November 3, 2014 * امام حسین رضی اللہ عنہ نے ظلم اور ظالم کے خلاف ڈٹ جانے کا عملی درس دیا: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی امام حسین رضی اللہ عنہ نے ظلم اور ظالم کے خلاف ڈٹ جانے کا عملی درس دیا: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی November 3, 2014 * چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے سانحہ واہگہ کے زخمیوں کی عیادت چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے سانحہ واہگہ کے زخمیوں کی عیادت November 3, 2014 * Hazrat Imam Hussain gave practical lesson for standing upright against oppression and oppressor, Ch Shujat Hussain, Parvez Elahi, Moonis Elahi Hazrat Imam Hussain gave practical lesson for standing upright against oppression and oppressor, Ch Shujat Hussain, Parvez Elahi, Moonis Elahi November 3, 2014 * Welfare of Wagah tragedy injured persons inquired on behalf of Ch Shujat Hussain and Ch Parvez Elahi Welfare of Wagah tragedy injured persons inquired on behalf of Ch Shujat Hussain and Ch Parvez Elahi November 3, 2014 * واہگہ بارڈر دہشت گردی پر پوری قوم سوگوار ہے ، ق لیگ واہگہ بارڈر دہشت گردی پر پوری قوم سوگوار ہے ، ق لیگ November 3, 2014 * چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا واہگہ بارڈر دھماکہ پر دلی رنج و غم کا اظہار چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا واہگہ بارڈر دھماکہ پر دلی رنج و غم کا اظہار November 2, 2014 * سانحہ واہگہ بارڈرکی ذمہ داری ایران دشمن جنداللہ کی طرف سے قبول کرنا خطرے کی گھنٹی ہے۔ مسلم لیگ ناروے سانحہ واہگہ بارڈرکی ذمہ داری ایران دشمن جنداللہ کی طرف سے قبول کرنا خطرے کی گھنٹی ہے۔ مسلم لیگ ناروے November 2, 2014 Most Shared * اقبال، جناح اور مشاہد حسین سید – روزنامہ نئی بات، 6 دسمبر 2014ء Google +1 logo 0 Twitter logo 0 Facebook logo 0 * مشاہد حسین سید کی پارلیمانی معرکہ آرائی – روزنامہ نوائے وقت، 8 دسمبر 2014ء Google +1 logo 0 Twitter logo 0 Facebook logo 0 [joinpml.gif] IFRAME: //www.facebook.com/plugins/likebox.php?href=http%3A%2F%2Fwww.facebook.c om%2FPML.org.pk&width=300&height=345&colorscheme=light&show_faces=true& border_color=%23464646&stream=false&header=false