#Noons.info - Atom Noons.info - RSS Noons.info - Atom Please enable javascript to view this site. Noons.info * . * Software Zone * Dalibe: IT Solutions Select Page Noons.info Facebook Page فیس بک پیج Pak Urdu Installer * Home * وادی سوات * باغبانی/فارمنگ/ماحولیات * صدابہ.سحرا * کالمز * گیلری * Pashto Blog پښتو * English Blog * About Me Select a Page ____________________ Searching... ہوم » Independence Day » Made in Pakistan » Pakistan Railway » Peshawar » جشن آزادی ٹرین پشاور پہنچ ہی گئی Wednesday, 13 August 2014 Independence Day Made in Pakistan Pakistan Railway Peshawar جشن آزادی ٹرین پشاور پہنچ ہی گئی 12:42 pm Naeem Khan [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat5.JPG] اور آخر کار جشن آزادی کے لئے سجائی گئی پاکستان ریلوے کی سپیشل آزادی ٹرین اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ کل رات پشاور پہنچ ہی گئی۔ پاکستان ریلوے نے جشن آزادی کی تقریبات منانے کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ پشاور سے کراچی تک ایک سپیشل ٹرین چلائی جائے گی جس میں پاکستان کی ثقافت، تاریخ پاکستان، تحریک آزادی اور پاکستان کے تاریخی اور قومی مقامات کے فلوٹ عوام کے نمائش کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ اس ٹرین کی خاص بات آئی ایس پی آر کی تین بوگیاں ہیں جن میں پاک آرمی، نیوی اور فضائیہ کے شہداء کی تصاویر، قائد اعظم کے افکار و تقاریر پر مبنی تصویری نمائش اور جنگی سازوسامان کے ماڈلز کے ساتھ ساتھ موجودہ شمالی وزیرستان میں جاری "آپریشن ضرب عضب" کے حوالے ساے معلومات و تصاویر عوام کی نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہں۔ ہر سٹیشن پر ثقافتی شوز اور آزادی سپیشل ٹرین کی نمائش شیڈیول میں شامل ہے۔ اس ٹرین کو 11اگست کو اسلام آباد سے پشاور کے لئے روانہ ہونا تھا، اٹک اور نوشہرہ ریلوے سٹیشنز پر ثقافتی جشن آزادی شوز کے بعد سہ پہر 4بجے پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن پر پہنچنا تھا اور اگلے دن یعنی 12 اگست کو پشاور سے کراچی کے لئے روانہ ہونا تھا اور پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے ریلوے سٹیشنز پر جشن آزادی کی تقریبات منعقد ہونا تھیں، مگر کچھ نا گزیر وجوہات کی بنا پر یہ پروگرام کینسل کیا گیا اور آزادی سپیشل ٹرین 11اگست کے بجائے 12 اگست رات کو رنگ برنگی جھنڈیوں، برقی قمقموں، چراغوں سے سجے پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن پہنچی جبکہ اٹک اور نوشہرہ ریلوے سٹیشن پر پروگرامز کوکینسل کرنا پڑا۔ یہ ٹرین پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن سے نئے شیڈیول کے مطابق 14 اگست کو روانہ ہوگی (ریلوے کے مطابق)۔ پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن پر جشن آزادی کی مناسبت سے ایک چھوٹی سی نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ پلیٹ فارم نمبر1 پر ایک ثقافتی شو کے لئے سٹیج بھی سجایا گیا تھا۔ نمائش میں پشاور ریلوے سٹیشن میں موجود ریلوے کے کچھ قدیم نوادرات جن میں پرانے زمانے میں ریل گاڑیوں میں استعمال ہونے والی برقی آلات، اسلحہ، میڈلز اور سگنلز سے متعلق اشیاء کو نمائش کے لئے رکھا گیا ہے۔ثقافتی شو میں پشاور کے نوجوان فنکاروں مدثر زمان، انجئنیر علی، شہزاد خان اور سعودی عرب سے آئے ہوئے رباب کی تاروں پر سُر بکھیرنے والے اُبھرتے نوجوان فنکار عدنان ملنگ نے اپنے فن کا مظاہر کیا۔ جن کے خوبصورت گیتوں پر نوجوانوں نے بھی رقص۔ اس ثقافتی شو میں پشاور کے نئے اور نوجوان ماڈلز کے لئے ایک ریمپ واک ک اہتمام بھی گیا تھا۔ ٹرین کی آمد پر آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا، موقع پر موجود ریلوے حکام نے ٹرین کا دورہ کیا۔ اس ٹرین پر پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت، تاریخی مقامات کے خوبصورت ماڈلز کے فلوٹس رکھے گئے ہیں، جن میں آئی ایس پی آری کی تین بوگیاں بھی شامل ہیں۔ آزادی ٹرین کو تاریخ پاکستان، تحریک پاکستان کے حوالے سے سجایا گیا ہے۔ ایسے وقت میں جب تمام ملک میں ایک بے چینی پھیلی ہوئی ہے، ہڑتالوں اور ایک دوسرے کے خلاف بیانات کی سیاست کا دور چل رہا ہے ، دہشتگردی اور غیر یقنی حالات کی وجہ سے عوام گھروں تک محدود ہوگئے ہیں، میں ایسی تقریبات عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں اور پھر پشاور میں ایسے پروگرامز کی ضرورت بہت زیاد ہ ہے۔ بہت عرصہ بعد پشاور کے کسی پروگرام میں خواتین اور فیملیز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خوبصورت جھنڈیا اُٹھائے ننھے منے بچے بہت ہی پیارے لگ رہے تھے۔ پروگرام کے دوران پاکستان کا قومی بھی سنایا گیا۔ حاضرین میں سے کوئی بھی شخص قومی ترانے کی تعظیم کے لئے کھڑا نہ ہوا۔ شاید ریلوے اور پروگرام کے منتظمین کو عوام کی اتنی بڑی تعداد کی آمد متوقع نہیں تھی۔ پلیٹ فارم پر زیادہ لوگوں کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے کئی بہت سارے لوگ دور کھڑے رہے اور سٹیج کی طرف آنے کے دوران بدنظمی پیدا ہوئی جس کو موجود منتظمین قابو نہ کرسکے اور ثقافتی شو کو درمیان ہی میں بند کرنا پڑا، جس کی وجہ سے کئی دنوں سے رہرلسز کرنے والے ماڈلز، اداکارون اور فنکاروں کو اپنے فن کا مظاہرہ کئے بغیر ہی جانا پڑا۔ گرمی اور حبس نے بھی موجود مہمانوں کو کافی پریشان کئے رکھا لیکن پھر بھی یہاں موجود حاضرین بھرپور طریقے سے جتنا پروگرام ہوا اُس لطف اندوز ہوئے، آزادی ٹرین کے ساتھ تصاویر بنوائی اور مقامی فنکاروں کے نغموں سے محظوظ ہوئے۔ اس پروگرام کی کچھ تصویری جھلیکیاں پیش خدمت ہے۔ [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat0.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat9.jpg] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat11.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat12.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat1.jpg] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat3.jpg] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat4.jpg] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat22.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-23.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-24.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat8.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat7.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-25.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-26.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-27.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-28.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-29.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-30.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-31.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-32.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat21.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat-34.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat16.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat19.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat15.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat17.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat13.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat14.JPG] [Azadi-Train-14th-August-Peshawar-Exhibition-Verity-Show-Urdu-Blog-Noon -Wal-Qalam-www.noons.info-Naeem-Khan-naeemswat18.JPG] Posted by Naeem Khan at 12:42 pm Email ThisBlogThis!Share to TwitterShare to Facebook Labels: Independence Day, Made in Pakistan, Pakistan Railway, Peshawar Location: Peshawar, Pakistan Newer Post Older Post 0 comments: Post a Comment اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ Subscribe to: Post Comments (Atom) سوشل میڈیا لنکس Follow @naeemswat [100001776499447.2140.3011000.png] * مقبول * تبصرے * محفوظات Popular Posts * JOB Vacancies JOB Vacancies ---------- پشاور بیسڈ ادارے "رپورٹ" نے کچھ آسامیاں مشتہر کیں ہیں۔ ادارے کی ویب سائٹ پر تفصیل ملاحضہ کی جاسکتی ہے۔ http... * ڈاؤنلوڈ: آئی ایم ملالہ ڈاؤنلوڈ: آئی ایم ملالہ کتاب: آئی ایم ملالہ مصنفین: ملالہ یوسفزئی اور کرسٹینہ لیمب کتاب کے بارے میں جناب اوریا مقبول جان اور جناب سیدطلعت حسین کے تجزیا... * ملالہ یوسف زئی اور ایوارڈز ملالہ یوسف زئی اور ایوارڈز ملالہ یوسف زئی آج کل ایک دیومالائی شخصیت بن چکی ہے۔ اسی بارے میں بہت سارے دوست احباب نے مجھ سے پوچھا لیکن چونکہ مجھے صحیح حقیقت کا علم نہ... * خودکار گملے خودکار گملے نیشنل کالج آف آرٹس لاہور (این سی اے) کسی تعارف کا محتاج ادارہ نہیں ہے۔ پچھلے 130سالوں سے پاکستان کے دل، لاہور میں فن و ثقافت، آرٹس و ڈیزائ... * سوات ٹورسٹ گالا 2014 سوات ٹورسٹ گالا 2014 پچھلے کئی سالوں کی طرح اس سال بھی حکومت خیبر پختونخوا اور پاکستان آرمی کے باہمی اشتراک سے "سوات سمر فیسٹیول 2014" اگست کے مہینے... * بے حرمتی تو ہم کرتے ہیں بے حرمتی تو ہم کرتے ہیں آج کی پوسٹ میں شاید آپ کو میرے الفاظ کچھ اچھے نہ لگیں اور اپنے بزرگوں سے گلے شکوے بھی محسوس ہونگے اگر کسی کے مزاج نازک پر بارِگراں گزرے تو... * حج نشریات براہ راست حج نشریات براہ راست لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ ... * پی ٹی آئی کی تبدیلی پی ٹی آئی کی تبدیلی تحریر: آصف شہزاد (مینگورہ، سوات)۔ ویسے تو سياست كے كهيل !! كهيلے ہى ايسے جاتے ہيں كہ عوام كو عوام كى دلچسپى كیلئے سبز باغ دكهاكر عوام... * شمس ایک خطاط شمس ایک خطاط اللہ تعالیٰ نے سوات کی سرزمین کو جہاں خوبصورت و صحت افزاء موسم و آب وہوا، پھل پھول، جنگلات، قدرتی حسن اور بہت ساری دوسری نعمتوں سے نوازہ ... * اوراب 16سال کی ملالہ اوراب 16سال کی ملالہ ملالہ یوسف زئی 12 جولائی کو 16سال کی ہوگئیں اور ہمارے لئے انوکھی بات کی اُن کی اس سالگرہ کو اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی میں منایا۔ ایک طرح ... Recent Comments Pak Urdu Installer Follow @naeemswat Arsip Blog * 2015 (2) + January (2) * 2014 (134) + December (10) + November (3) + October (5) + September (8) + August (6) o قیام پاکستان ضروری تھا اور ہے o JOB Vacancies o آپ بھی ہیں دل سے پاکستان! o جشن آزادی ٹرین پشاور پہنچ ہی گئی o صدارتی نظام اور چار سالہ حکومت کا خیال o سوات ٹورسٹ گالا 2014 + July (6) + June (1) + May (15) + April (14) + March (13) + February (15) + January (38) * 2013 (114) + December (22) + November (13) + October (8) + September (8) + August (3) + July (8) + June (13) + May (6) + April (8) + March (10) + February (6) + January (9) فیس بک پیج My Clicks Created with flickr badge. موضوعات * 100 years * 12th Rabbi-ul-Awal * 14th August * 1913 * 2013 * 6th International Urdu Conference * AC Swat * Adventure * AG * Agriculture * Amjad Aziz Malik * Android * Animals * Apply * Arbab Niaz Stadium * Archaeology * Army Public School * Art * Article * Asif Shahzad * Assassination * Attack * Award * Awards * Babozai * Badshah Sahab * Bahrain * Bank of Khyber * Behrain * Birds * Blog * Bloggers * BoK * Bonsai * Book * Books * Buildings * Calligraphy * Camping * Cancer * Celebrations * Chand * Charity Work * Child Labour * Children Rights * Chrysanthemum * Cleaning Campaign * Clerics Council * CM * CM KP * College * Column * Columns * Commissioner * Complain * Computer * Copyrights * Corruption * Crafts * Cricket * Culture * Daral Lake * Democracy * Dengue * Desecration * Development * Dharna * Digital Books * Dignity * Dir * Dislike * Download * Drone * eBook * Education * Election * Energy * Energy Savers Scheme * Environment * Establishment * Estate * Exhibistion * Exhibition * Exhibitions * Express News * Facilities * Faisalabad * Fall Season * Farming * Farms * FATA * Fazal Rabbi Rahi * Festival * Festivals * First Urdu Bloggers Conference * Fizagat * Flower Exhibition * Flower Show * Flowers * Food * Fooling * Free Download * Free Home * Free One Day Workshop * Fruits * Gardening * GCDP * Gems * Ghazi Ilmdin Shaheed * Girls Education * Google * Government * Government Jobs * Green House Effects * Hajj * Hajj Live Transmission * Happy New Year 2014 * Health * Heritage * History * Hospital * Hygiene * I Am Malala * IGP * IKF * Imran Khan * Imran Khan Foundation * Independence Day * Inefficiency * International * International Relations * Islamabad * Islamia College * ITSA * Jarida * Jashn-e-Eid Milad * Jehanzeb College * Jewelry * JI * Jobs * Journalism * Journalists * Justice * Kalam * Karachi * Khyber Pakhtunkhwa * Kitchen Gardening * KP * KPK * Lahore * Lakes * Last Rular of Swat * Law & Order * Legends * Library * Like * Literacy * Livestock * Living Walls * LNA * Loan Scheme * Made in Pakistan * Madyan * Majlas-e-Shura * Makkah * Malakand * Malala Fund * Malala Ki Kitab * Malala Yousafzai * Marghzar * Market * Massacre * Media * Medicinal Plants * Meeting * Miandam * Miangul Abdul Wadood * Miangul Abdulhaq Jahanzeb * Militancy * Minerals * Mingora * MNA * Moon sight * Mother Tongue * MPA * Muhammad Ali Jinnah * Mullah * Municipal Committee Swat * Municipality * Museum * Mushroms * Mushroom * Mushrooms * Naeem Khan * NATO Supply * Nature * NCA * New Year * Noble * Noble Peace Award 2013 * Noon Wal Qalam * Nuclear Medicine * Nutrition * October * Oncology * Operators * Order * Orya Maqbool Jan * Pak Army * Pak-India * Pakhtoons * Pakistan * Pakistan Railway * Park * Pashto * Passport * Passport & Immigration * PATA * PDF Book * Peace * Peace Cricket Match * Pervez Khatak * Peshawar * Peshawar Bloggers Meeting * Pets * Photographer * Photography * Picture * Plantation * Plants * PM * PM's Kabul Visit * Police * Polio * Politicians * Politics * Pollution * Population * PPP * Problems * Prof. Dr. Zahoor Ahmad Awan * Prof. Saifullah Khan * protest * Protocol * Provincial Government * PTI * Pushto * Pushto Phonetic Keyboard * Qadar Bakhsh Farms * Quaid-e-Azam * Radiotherapy * Ragging * Razakaar * Recycle * Religion * Renovation * Rest * Riaz Shahid * Road Safety * Roof Top Gardening * sacred * Safar * Sahibzada Abdul Qayyum * Saidu Sharif * Saudi Arabia * Save the Girls * School Girls * Schools * Scrap Vehicles * Secretariat * Sectarianism * Shahadat * Shangla * Sikh * Sindh * Singhara * SINOR * Sitting * Smart Phone * Social Media * Solidarity * Sports * Standards * Stone * Students * Summer * Swat * Swat Passport Office * Swat State * Swat Urdu Bloggers * Syed Talat Hussain * Tablig * Taliban * Tariq Tanvir * Tax * Teachers * Technology * Terrorism * TMA * Tourism * Tourists * Tracking * Trade * Traffic * Transfer * Transport * Travelogue * Trees * TTP * Ulmaa * UN * UNICEF * Unity * Upgradation * Urban * Urban Water Problem * Urbanization * Urdu * Urdu Blog * Urdu Bloggers * Urdu Conference * Usman Bukhari * Vegetables * verses * Village * Visit * Visit Swat * Volunteer * Wali Swat * WAPDA * waste * Water Chestnut * Water Consortium * White Palace * WHO * Wildlife * Women Rights * Youth * سنگ میل، سوات، NHA * سنگھاڑا * گل داؤدی بلوگ رول IFRAME: //www.facebook.com/plugins/follow?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2 Fnaeemswat&layout=standard&show_faces=true&colorscheme=light&width=450& height=80 Powered by Blogger. اردو ترجمہ و تدوین: اسد | اردو محفل کاپیرائٹ © Noons.info جملہ حقوق محفوظ Blogger Designed by IVYthemes | MKR Site Posts RSS • Comments RSS