#آر ایس ایس * Русский * فارسى * English * اردو آپ کی تلاش۔ Submit Banner-ur * المنزل * پاکستان اپ ڈیٹ * شہ * سَياسَت * کھیل * خزانہ * تفریح * تصاویر * پرانی خبریں * تصویر میں تاشقند میں قازقستان کے سفارت خانے کی عمارت 5 دسمبر کو دکھائی دے رہی ہے۔ عمارت کا افتتاح 2013 میں ہوا تھا۔ [ماکسیم یینیشیف] ازبکستان اور قازقستان کے مابین تعاون کو فروغ * پشاور سکول حملے میں زخمی ایک بچہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 16 دسمبر کو مدد لیتے ہوئے۔ [اشفاق یوسفزئی] پاکستان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے سربراہ ملا فصل اللہ کے دعوے مسترد * 2008 کی ویڈیو سے لی گئی اس تصویر میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ کو دکھایا گیا ہے۔ خیبر پختونخواہ کی حکومت نے پانچ جنوری کو فضل اللہ اور دیگر مطلوبہ دہشت گرد ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کی۔ ]اے ایف پی[ خیبرپختونخواہ نے دہشت گردی کے مطلوبہ ترین ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کر دی * کرغیز فوج دسمبر کے اوائل میں شمالی علاقے میں فوجی مشقیں کرتے ہوئے۔ [باکیت ابرائیموف] انتہاپسندی کے خلاف کرغیزستان کی ٹھوس کوششیں افغانستان میں فٹبال کی تاریخی فتح پر جشن افغان صدر حامد کرزئی ایئرپورٹ میں فاتح ٹیم کا استقبال کر رہے ہیں جبکہ جیت نے قوم کو جشن منانے کے لئے متحد کر دیا ہے۔ صدیق عمرخیل 2013-09-12 پرنٹ یہ مضمون ای میل کریں ٹوئیٹ ٹیکسٹ سائز زیادہ کریں ٹیکسٹ سائز کم کریں کابل - افغانی فٹبال کی تاریخی جیت کی خوشی میں 11 اور 12 ستمبر کو سڑکوں پر نکل آئے۔ * کھٹمنڈو میں 11 ستمبر کو جنوبی ایشیائی فٹبال فیڈریشن چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی فتح کی خوشی میں ایک افغان پرستار 12 ستمبر کو کابل سٹیڈیم میں قومی جھنڈا اٹھائے دوڑ رہا ہے۔ اس جیت نے قوم کو مشترکہ خوشی کے ایک نایاب موقع پر متحد کر دیا ہے۔ [رائٹرز/عمر سبحانی] کھٹمنڈو میں 11 ستمبر کو جنوبی ایشیائی فٹبال فیڈریشن چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی فتح کی خوشی میں ایک افغان پرستار 12 ستمبر کو کابل سٹیڈیم میں قومی جھنڈا اٹھائے دوڑ رہا ہے۔ اس جیت نے قوم کو مشترکہ خوشی کے ایک نایاب موقع پر متحد کر دیا ہے۔ [رائٹرز/عمر سبحانی] * نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں 11 ستمبر کو جنوبی ایشیائی فٹبال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف) چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 0-2 سے شکست دینے کے بعد افغانی قومی ٹیم کی جیت کی خوشی میں 11 ستمبر کی رات کو کابل میں جشن منا رہے ہیں۔۔ [سلیمان قرداش] نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں 11 ستمبر کو جنوبی ایشیائی فٹبال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف) چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 0-2 سے شکست دینے کے بعد افغانی قومی ٹیم کی جیت کی خوشی میں 11 ستمبر کی رات کو کابل میں جشن منا رہے ہیں۔۔ [سلیمان قرداش] متعلقہ مضامین * افغانستان ایس اے ایف فٹبال کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، نیپال کو 0-1 سے شکست * افغانستان ایس اے ایف فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا * اے ایف سی چیلنج کپ میں ترکمانستان نے نیپال کو صفر کے مقابلے میں تیس گول سے ہرا دیا نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں 11 ستمبر کو جنوبی ایشیائی فٹبال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف) چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے کے بعد مردوں کی فٹبال ٹیم 12 ستمبر کو کابل واپس پہنچی۔ فٹبال کے ایک پرستار فرید اہادی نے کہا کہ اب میرے ملک میں صورتحال تبدیل ہو رہی ہے۔ حملوں اور جنگ کے بجائے، ہمارے ہاں اب امن ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ ہر طرف بہت خوش ہیں۔ ... یہ ہمارے لئے خوشی کا بہت بڑا موقع ہے۔ اس نے مزید کہا کہ انہوں [ٹیم] نے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے افغانستان جنگ اور حملوں کے علاوہ بھی کسی چیز کے لئے پہچانا جائے کے لئے سخت محنت کی۔ ایسا نظر آتا ہے کہ کچھ کھلاڑی افغانستان کی قومی نفسیات کے لئے جیت کی اہمیت سے آگاہ تھے۔ مڈ فیلڈر یوسف مشرقی نے گول ڈاٹ کام کو بتایا کہ میں اعزاز جیتنے پر اپنے ملک کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے یہ وہاں امن اور اتحاد لائے گا، چاہیے یہ محض کچھ فیصد زائد ہو۔ بہت سارے افغانیوں نے میچ چوراہوں، چاہے خانوں اور ہوٹلوں میں ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔ آخری سیٹی بجنے کے بعد، افغان جھنڈا پہنے ہوئے نیپال میں گراؤنڈ کا چکر لگانے اور دائرے میں ناچنے کے بعد، افغانستان میں ان کی نقل اتارتے ہوئے جھنڈے اٹھائے نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی میں رقص کرنے لگے۔ کابل کے ایک طالب علیم جلال احمد نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں۔ افغانستان کی فٹبال فتح کی خوشی منانا میرے لئے ایک خوشگوار لمحہ ہے۔ اس نے کہا کہ کھیل دنیا کے سامنے افغانستان کا مثبت تصور پیش کر سکتے ہیں۔ جیت کی اہمیت ایس اے ایف ایف کا دفاعی چیمپئن بھارت چھ اعزاز جیت چکا تھا۔ تاہم، مصطفی آزادزوئی اور ساندجار احمدی کے گولوں نے افغانستان کے لئے 0-2 جیت اور ملک کے پہلے ایس اے ایف ایف اعزاز کے حصول کو یقینی بنایا۔ اس جیت سے افغانستان نے دو سال قبل بھارت کے ہاتھوں 0-4 کی شکست کا بدلہ لے لیا ہے۔ افغانستان نے آٹھویں منٹ میں برتری حاصل کر لی جب مصطفی حدید نے مڈ فیلڈ سے دائیں جانب احمدی کی جانب گیند پھینکا۔ اس نے ایک دفاع کار سے بچا کر آزادزوئے کی پاس دیا جو گول کے باہر کھڑا تھا اور اس نے گیند گول کے اندر پھینک دی۔ احمد نے دوسرے ہاف کے آخر میں دوسرا گول کر کے جیت کو یقینی بنا دیا۔ ٹیم 12 ستمبر کو استقبالیہ تقریب کے لئے کابل فٹبال سٹیڈیم روانہ ہوئی، جس میں سرکاری عہدیداروں اور سینکڑوں تماشائیوں نے شرکت کی۔ خوشی سے سرشار تاجروں نے ٹیم کے لئے انعامات کے اعلانات کیے، خاص طور پر گول کیپر منصور فقیر یار کے لئے جس نے نیپال اور بھارت کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا اور اسے ٹورنامنٹ کا سب سے قیمتی کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فیفا کے مطابق، افغان ٹیم، جو خانہ جنگی اور عسکریت پسندی کی وجہ سے کئی دہائیوں سے کنارہ کش رہی ہے، کا عالمی رینکنگ میں 139 نمبر ہے۔ کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟ ہاں 20 4 نہیں ہمارے نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں اور اپنے ان باکس میں تازہ ترین خبریں وصول کریں ای میل_________ شامل ہوں رائے دیں ( کامنٹ پالیسی ) * پُر کرنا ضروری ہے نام * ____________________ ای میل ____________________ مجھے یاد رکھیں [ ] جمع کروائیں تبصرے: * 1800 حروف باقی (حد 1800) ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ ____________________________________________________________ قارئین کے تبصرے * پاکستان کے کھلاڑی بہت اچھے ہیں لیکن کھیل میں سیاست بری ہے October 8, 2013 @ 05:10:04AM zafar hussain * میری درخواست ہے کہ براہ کرم میری مدد کریں ٹھیک ہے خدا حافظ September 26, 2013 @ 03:09:16PM muhammadshafiq * مسعود شیرزئی September 14, 2013 @ 07:09:55AM massoud * ماضی میں، وہ زیادہ تر بچوں کھلاڑیوں) کو اقربا پروری کی بنیاد پر کھیلوں میں شرکت کے لئے چنتے تھے۔ درحقیقت، ان کا معیار عہدیداروں کے ساتھ کھلاڑیوں کا رشتہ ہوا کرتا تھا۔ تاہم، اللہ تعالی کا شکر ہے، آج کل کھلاڑی مقابلوں کے لئے صرف صرف اہلیتوں کی بنیاد پر بھیجے جاتے ہیں۔ September 14, 2013 @ 03:09:07AM wahab ab ہمارا نیوزلیٹر حاصل کریں: سنٹرل ایشیا آن لائن سے گاہے بگاہے نیوز لیٹر موصول کرنے کے لیے سائن اپ کریں۔ اپنا ای میل سائن اپ س ھفتے کی فوٹ 7 جنوری کو توبلاچ، اٹلی میں ”ٹور ڈی سکی“ کراس کنٹری ورلڈ کپ میں مردوں کے 10 کلومیٹر انفرادی کلاسیکی اسٹائل مقابلے میں قازقستان کے ایلیکسی پولٹورانِن (دائیں) سویڈن کے مارٹِن جوہانسن مقابلہ کر رہے ہیں۔ پولٹورانِن نے دوڑ جیت لی۔ [اے ایف پی/ونسنزو پنِٹو] 7 جنوری کو توبلاچ، اٹلی میں ”ٹور ڈی سکی“ کراس کنٹری ورلڈ کپ میں مردوں کے 10 کلومیٹر انفرادی کلاسیکی اسٹائل مقابلے میں قازقستان کے ایلیکسی پولٹورانِ... خصوصی رپورٹیں * Badge-2 * Badge-2 انتخاب افغان صدر اشرف غنی کے حزبِ اسلامی کیساتھ مذاکرات سے افغانستان میں امن لانے میں مدد ملے گی۔ * (*) اتفاق ہے * ( ) نہ اتفاق ہے، نہ اختلاف * ( ) اختلاف ہے بھیج دیجے نتائج تبصرے انتہائی مقبول مضامین * تبصرہ شدہ * دیکھے گئے * ای میل شدہ * Afsoldier-50_40 حکام کے مطابق افغان فوجی بہاردی سے مادر وطن کی حفاظت کر رہے ہیں * Pakunity1-50_40 جان لیوا اسکول حملے کے بعد پاکستان متحد * Pakkarachi-50_40 کراچی پولیس نے امن و امان کی نئی حکمت عملی وضع کی ہے * Pakjihad-50_40 پاکستان متشدد انتہا پسندوں کے پراپیگنڈے خلاف اٹھ کھڑا ہوا * Kgjihadvideos-50_40 کرغیزستان میں متعصب جہادی ویڈیوز کی وباء * Tjcaliphate-50_40 تاجک لوگ دہشت گردوں کی جانب سے اپنے ہی وطن پر حملوں کی دعوت کے مخالف * Paksims-50_40 پاکستان میں افغان سم کارڈز بلاک کر دیۓ گۓ قارئین کے تبصرے * 1 * 2 * 3 bakar khan میں وہاں موجود تھا جب دہشت گردوں نے ہمارے سکول اور کالج پر حملہ کیا، اور میرے نزدیک کمپیوٹر لیب میں انہوں نے میرے سب دوستوں اور میری استانی میڈم شہناز کو مار ڈالا۔ جب فوج نے مجھے وہاں سے نکالا اور جب میں اپنے کمرے سے باہر آیا تو میں نے ہر جگہ اپنے دوستوں کی لاشیں پڑی دیکھیں۔ اس وقت میں نے ضبط کیا... جان لیوا اسکول حملے کے بعد پاکستان متحد Amir iqbal Hum sub muthid ho jain to sub mushklat pr qabo pa lain ge جان لیوا اسکول حملے کے بعد پاکستان متحد али سب کے کاندھوں پر اپنا ایک سر رکھا ہے، کم از کم کبھی کبھار انہیں اس سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ جہادی عناصر کا کرغیز شہریوں کو شام کی لڑائی میں بھیجنے کا دھوکہ * رابطھ کیجئے | * ھمارے بارے میں | * پرانی خبریں | * لنک | * سائٹ کا نقشہ | * ڈاون لوڈز