[logo-paknews.png] سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ راولپنڈی…راول... سب سے زیا دہ پر یشان خواتین سب سے زیا دہ پر یشان خواتین نئی... پی ایس او کی 10 ارب50کروڑ روپے جاری پی ایس او کی 10 ارب50کروڑ روپے جاری اسلام... طیارے کی کریش لینڈنگ، 5افراد ہلاک طیارے کی کریش لینڈنگ، 5افراد ہلاک کیو…... جان کیری کا حناربانی کھر کوٹیلی فون جان کیری کا حناربانی کھر کوٹیلی فون اسلام... * سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ * سب سے زیا دہ پر یشان خواتین * پی ایس او کی 10 ارب50کروڑ روپے جاری * طیارے کی کریش لینڈنگ، 5افراد ہلاک * جان کیری کا حناربانی کھر کوٹیلی فون جشن آزادی و عید میلہ کی کمپیرنگ ومیزبانی کےلئے معروف سٹیج کمپیئر پرویز اقبال کی سپین آمد۔ * Print * Email Tweet Comments ھالینڈ (نمائیندہ خصوصی) ھالینڈ میں مقیم ٹی وی اور سٹیج کے معروف کمپئر اردو اور پنجابی کے شاعر پرویز اقبال بارسلونا سپین میں منعقد ھونے والے جشنِ آزادی وعید میلہ کے متعدد پروگراموں کی کمپیرنگ و میزبانی کے لئے انتظامیہ کی خصوصی دعوت پر2 ستمبر کو بارسلونا پہنچیں گے۔ اپنے قیام کے دوران کمپیرنگ کے علاوہ وہ دیگر سماجی تقریبات میں شرکت اور پریس کانفرنس سے خطاب کے ساتھ ساتھ ممکنہ مشاعرے میں اپنا کلام بھی سُنائیں گے۔ [font-download.gif] [home-page.png] [al-quran.png] [hamdo-naat.png] [tarkeen-e-watan.png] [national-news.png] [international-news.png] [show-biz-news.png] [sports-news.png] [gujrat-news.png] [interviews.png] [coloumns-articles.png] [introduction.png] [children.png] [type-online-urdu.png] [urdu-dictionary.png] [urdu-cards.png] [films-dramas.png] [currency-rates.png] [ourt-staff.png] اہم بیرونی روابط