#The Jazba » Feed The Jazba » Comments Feed The Jazba » یونیورسٹی آف گجرات میں جشن یوم آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریبات منعقد ہونگی Comments Feed * صفحہ اول * پاکستان * د نیا * تجارت * کھیل * انٹرٹینمنٹ * صحت * کالمز * انٹرویو * اردو نیوز * English News * اوورسیز ٹی وی * ای پیپر تلاش تلاش____________ The Jazba The Jazba * Home * قومی وبین الاقوامی خبریں * تارکین وطن کی خبریں * شعروادب * گجرات کی خبریں * اہم شخصیات + ناروے کی شخصیات + ڈنمارک کی شخصیات + سویڈن کی شخصیات + ہالینڈ کی شخصیات + بلجیم کی شخصیات + فرانس کی شخصیات + جرمنی کی شخصیات + سپین کی شخصیات + اٹلی کی شخصیات + آسٹریا کی شخصیات + یونان کی شخصیات + برطانیہ کی شخصیات + آمریکہ کی شخصیات + یو اے ای کی شخصیات + سعودی عرب کی شخصیات * Overseas TV * رابطہ تازہ ترین * ایتھنز:ماہ دسمبر میں یونانی حکومت نے دوسوچھہترپاکستانیوں کوڈی پورٹ کیا (رپورٹ) * یونان ؛۔پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہو چکی ہے،انہیں ختم کر کے دم لیں گے ۔سفیر پاکستان ڈاکٹر سعید خان مہمند * یونان ؛۔ پاکستانی برادری اور سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے سانحہء پشاور کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی * یونان ؛۔سانحہء ماڈل ٹاؤن سانحہء پشاور سے بھی بڑا سانحہ تھا ۔غیر فعال امیر منہاج القرآن یونان علامہ شہباز احمد صدیقی * یونان ؛۔ سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں ،خواتین ،بچوں اوریونانی احباب کی بھی شرکت * یونان ؛۔پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہو چکی ہے،انہیں ختم کر کے دم لیں گے ۔سفیر پاکستان ڈاکٹر سعید خان مہمند * یونان :۔ دہشت گرد وں کے ساتھ ساتھ سیاسی ظالمان کو بھی پھانسی دی جائے ۔سینئر صحافی احسان اللہ خان * یونان:۔سانحہء پشاور بربریت و حیوانیت کا شاخسانہ ہے ،بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔جاوید اعوان،سابق صدر منہاج القرآن یونان * مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان نے قائد ڈے کی تقریب کو تعزیتی اجلاس میں بدل دیا ،شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی * ایتھنز:سانحہ م پشاور کے شہداکی سفارت خانہ پاکستان ایتھنز یونان کے زیر اہتمام جامع مسجد دارالامن (ایتھنز)میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی صفحہ اول / گجرات کی خبریں / یونیورسٹی آف گجرات میں جشن یوم آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریبات منعقد ہونگی یونیورسٹی آف گجرات میں جشن یوم آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریبات منعقد ہونگی گجرات ( پ۔ر) یونیورسٹی آف گجرات میں جشن یوم آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریبات منعقد ہونگی۔حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق یونیورسٹی آف گجرات میں بسلسلہ جشن یوم آزادی کئی تقریبات منعقد ہوں گی چودہ اگست کی علیٰ الصبح جامعہ گجرات کی مسجد میں نماز فجر کے بعد اللہ کے حضور اجتماعی طور پر شکرانے کے نوافل ادا کیے جائیں گے اور وطن عزیز کی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعا ہو گی امام جامعہ ڈاکٹر محمدنواز دعا کروائیں گے ساڑھے آٹھ بجے وائس چانسلر آفس کے سامنے پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔ مہمان خصوصی شیخ الجامعہ ڈاکٹر محمد نظام الدین اپنے دست مبارک سے پرچم کشائی کریں گے۔ قومی ترانہ ہوگا اور ملی نغمے ہونگے ۔ ۹ بجے ’’ جشن آزادی واک‘‘ ہوگی جس کی قیادت VCڈاکٹر نظام الدین و رجسٹرار ڈاکٹر طاہر عقیل کریں گے۔’’ آزادی واک سٹوڈنٹس سروسز سنٹر پہنچے گی جہاں ڈائریکٹر SSCمحمد یعقوب اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکاء کا استقبال کریں گے۔ ایس ایس سی میں پاکستان کے 68ویں یوم آزادی پر بڑا کیک کاٹا جائے گا۔ اس موقع پر ’’ پاکستان اور استحکام و ترقی کی آرزو ‘‘ کے موضوع پر خصوصی آزادی سیمینار ہوگا جس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین کریں گے جبکہ ڈاکٹر طاہر عقیل ، ڈاکٹر فریش اللہ،ڈاکٹر فہیم ملک، ڈاکٹر جاوید حیدر سید، ڈاکٹر مشتاق احمد ، شیخ عبدالرشید ، محمد یعقوب ، ڈاکٹر فوزیہ مقصودسمیت اساتذہ و سینئر افسران خطاب کریں گے۔ جشن یوم آزادی کے موقع پر جدوجہد پاکستان کے تناظر میں لکھی جانے والی کتب کا میلہ بھی لگایا جائے گاSSCکے زیر اہتمام اس کتاب میلے میں ممتاز پبلشرز کی کتب بھی رکھی جائیں گی۔ جشن آزادی کے حوالے سے 26اگست کو محفل مشاعرہ ہوگی اور تحریک پاکستان کے کارکنان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے طالبعلموں کے درمیان مباحثہ اور پوسٹر مقابلے بھی ہوں گے۔ یونیورسٹی آف گجرات میں لہلہاتے قومی پرچم جذبہ آزادی اور حب الوطنی کی ترجمانی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور جامعہ گجرات ایک حقیقی قومی دانش گاہ نظر آرہی ہے۔ 2014-08-12 admin ! شئیر کریں * * * Pin It * * * tweet پچھلا: یونین کونسل منگووال غربی میں محافظ کمیٹی کی تشکیل مکمل،SHOتھانہ کنجاہ کنونیئرہونگے جبکہ سیکرٹری یونین کونسل کمیٹی کے ممبراورآفس سیکرٹری ہونگے اگلا ضلع بھر میں وطن عزیز کا 68واں یوم آزادی نہایت جوش و جذبے اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا متعلقہ مضامین پولیس نے النبی کالونی میں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش سجاد عرف گوگا کے قبضے سے 50 بوتل ولایتی شراب پکڑلی پیپلز پارٹی کو ورکرز کے ساتھ رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے بہت نقصان ہوا ہے: مصطفےٰ گورائیہ گجرات پریس کلب کے ممبران نے بہترین کابینہ کا انتخاب کیا ہے، نو منتخب صدر عبدالستار مرزا بہت خدادا د صلاحیتوں کے مالک ہیں:مقبول بٹ آپ کی رائے جواب منسوخ کریں آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.ضروری شعبوں کو نشان لگا دیا گیا * نام * ______________________________ ای میل * ______________________________ ویب سائٹ ______________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ ________________________________________ You may use these HTML tags and attributes:
رائے دیجئے * سبسکرائب فیڈ آر ایس ایس * 3,960 پرستار * 59 متابعون [pk.png] Pakistan Rupee Exchange Rate بلاگ * ڈیز آف فیوچر پاسٹ ڈیز آف فیوچر پاسٹ * ڈالر کی ریل پیل مگر آلو ہے قلیل ڈالر کی ریل پیل مگر آلو ہے قلیل * مظلوم کی فریاد سنو۔۔۔ !!! مظلوم کی فریاد سنو۔۔۔ !!! free stats Copyright © 2014, The Jazba International . All rights reserved. Website Design by Microsol اوپر سکرال