#پروپاکستانی اردو » Feed پروپاکستانی اردو » Comments Feed پروپاکستانی اردو » یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد Comments Feed غیر قانونی سافٹ وئیر استعمال کرنے والی کمپنی پر چھاپہ موبی لنک نے لامحدود جی پی آر ایس پیکج ختم کرنے کا اعلان کر دیا Please enable javascript to view this site. Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image * تمام تصانیف * فورمز * English Select a Page: * Hide Navigation * تمام تصانیف * فورمز * English پروپاکستانی اردو * تمام تصانیف * فورمز * English _________________________ Submit Select a Page: * Hide Navigation * تمام تصانیف * فورمز * English Scroll to top Top یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد مصنف مہوش خان | 02, Apr 2012 | 2 تبصرے IFRAME: http://www.facebook.com/plugins/like.php?href=http%3A%2F%2Fpropakistani .pk%2Furdu%2F2012%2F04%2F02%2Fufone-celebrates-faisalabad-city%2F&local e=&layout=box_count&action=like&width=50&height=60&colorscheme=light Ufone Faisalabad thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد یوفون کی جانب سے فیصل آباد شہر کی کامیابی کاجشن منانے کے لیے شہر میں تین روز ہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی انڈسٹری کی جانب سے کم و بیش 100 مختلف سٹال سجائے گئے۔ اس فیسٹیول میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فیصل آباد کی مختلف صنعتوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں جن پر پوری قوم کو فخر ہے۔ یوفون کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق فیصل آباد جشن دراصل اس لیے منعقد کیا گیا تاکہ مقامی صنعت کاروں کو ایک چھت کے نیچے اپنی مصنوعات کی نمائش کاموقع فراہم کیا جائے ۔ اس حوالے سے صارفین کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی اوراسے خوب سراہا۔ فیسٹیول میں مزاحیہ خاکے اور بچوں کے لیے کھلونے اور دیگر کھیلوں کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔ اس فیسٹیول میں شرکت کے لیے 20 روپے ٹکٹ مقرر کی گئی تھی جس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو ’فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی‘ کو عطیہ کیا گیا۔ 11 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 15 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 9 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 12 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 13 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 16 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 1 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 2 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 3 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 4 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 6 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد 7 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد ترجمہ و کتابت: محمد زھیر چوہان اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلککیجیئے۔ * Facebook * Twitter * Google * LinkedIn * Email * Related Posts یوفون لایا بلیک بیری کرّو 8250... September 16, 2011 | کے سی موبی لنک کی جانب سے پی ای ایف کو 2000 بستوں عطی... March 21, 2012 | مہوش خان Comments تبصرہ لکھیے Cancel reply Name* ______________________ Mail* ______________________ Website ____________________________________________ Message* __________________________________________________________ __________________________________________________________ __________________________________________________________ __________________________________________________________ __________________________________________________________ __________________________________________________________ __________________________________________________________ __________________________________________________________ Post Comment [ ] Notify me of follow-up comments by email. [ ] Notify me of new posts by email. Previous Story غیر قانونی سافٹ وئیر استعمال کرنے والی کمپنی پر چھاپہ Next Story موبی لنک نے لامحدود جی پی آر ایس پیکج ختم کرنے کا اعلان کر دیا :Enter your email address below _________________________ Submit Recent Posts * اتصالات نے وارد کی خریداری میں دلچسپی کی تصدیق کردی * اسمارٹ فون مارکیٹ حصے میں سام سنگ اور ایپل کا زوال، لینوو ابھرتا ہوا * عید کے بعد یوٹیوب کھولنے کا حکومتی منصوبہ * گوگل نے نیا نیکسس 7 جاری کردیا، 230 ڈالرز میں کویڈ کور اور ایچ ڈی اسکرین * گوگل نے اینڈرائیڈ 4.3 جیلی بین کا اعلان کردیا Send to Email Address ____________________ Your Name ____________________ Your Email Address ____________________ loading Send Email Cancel Post was not sent - check your email addresses! Email check failed, please try again Sorry, your blog cannot share posts by email.