بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

راولپنڈی

راولپنڈی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2015 - 16:07:14 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 16:50:36 وقت اشاعت: 09/01/2015 - 17:30:08 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 16:41:57 وقت اشاعت: 08/01/2015 - 17:34:10 وقت اشاعت: 07/01/2015 - 13:18:56 راولپنڈی کی مزید خبریں

جشن آزادی بوائز اینڈ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کل کھیلا جائے گا

 راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2014ء)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ راولپنڈی اور سپورٹس ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ماہِ آزادی تقریبات کے سلسلے میں پہلا جشن آزادی بوائز اینڈ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2014ء بروزکل ہفتہ کو شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔اس ٹورنامنٹ میں سکولوں و کالجوں کے طلباء و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔

26/09/2014 - 11:30:33 :وقت اشاعت