جمعه, جنوری 09, 2015 مقامی وقت: 19:30

  • برازیل میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ فٹبال کے فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کے خلاف ایک گول سے فتح حاصل کر کے 24 سال بعد یہ ٹائٹل جیتا۔
  • ورلڈکپ فٹبال کی فتح پر جرمنی میں جشن منایا جا رہا ہے۔
  • ارجنٹائن میں شکست سے دلبرداشتہ بعض افراد نے مظاہرے کیے۔
  • ارجنٹائن میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔
  • ارجنٹائن کی پولیس نے چند افراد کو حراست میں بھی لیا۔
  • مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے تیز دھار پانی کا استعمال کیا۔
  • جرمن شہریوں کا خوشی کا ایک پرجوش انداز۔
  • جرمنی میں لوگ بہت خوش دکھائی دیے اور جرمن جھنڈے گھروں کے باہر اور چھتوں پر دیکھنے کو ملے۔
  • یہ چوتھا موقع ہے کہ جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
  • میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول کرنے والے جرمنی کے کھلاڑی ماریو گوئتیز کی اخبار کے پہلے صفحہ پر ایک تصویر۔

جرمنی میں جشن، ارجنٹائن میں مظاہرے

14.07.2014 کو شائع ہوئی

برازیل میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ فٹبال کے فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کے خلاف ایک گول سے فتح حاصل کر کے 24 سال بعد یہ ٹائٹل جیتا۔ اس فتح پر جرمنی میں جشن منایا جا رہا ہے جب کہ ارجنٹائن میں شکست سے دلبرداشتہ بعض افراد نے مظاہرے کیے جنہیں منتشر کرنے کے لیے پولیس کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔

فوٹوز

فوٹوز