جشن آزادی و عید میلہ کی کمپیرنگ ومیزبانی کےلئے معروف سٹیج کمپیئر پرویز اقبال کی سپین آمد۔

ھالینڈ (نمائیندہ خصوصی) ھالینڈ میں مقیم  ٹی وی اور سٹیج کے معروف کمپئر اردو اور پنجابی کے شاعر  پرویز اقبال بارسلونا سپین میں منعقد ھونے والے جشنِ آزادی وعید میلہ کے متعدد پروگراموں کی کمپیرنگ و میزبانی کے لئے انتظامیہ کی خصوصی دعوت پر2 ستمبر کو بارسلونا پہنچیں گے۔  اپنے قیام کے دوران کمپیرنگ کے علاوہ وہ دیگر سماجی تقریبات میں شرکت اور پریس کانفرنس سے خطاب کے ساتھ ساتھ ممکنہ مشاعرے میں اپنا کلام بھی سُنائیں گے۔



















اہم بیرونی روابط