جشن آزادی مبارک


وطنِ عزیز پاکستان کے 62 ویں یوم آزادی کے موقع پر میرے پاس ادائیگی کے لیے الفاظ نہیں بلکہ صرف یہ دو تصاویر ہیں۔ جنہیں میں بدقسمت پاکستانی قوم کی جانب سے پیش کر رہا ہوں کہ آج کے دن بھی ہم انہیں بھولے نہیں:

متعلقہ تحاریر

ٹیگز: ، ، ،

اب تک 4 تبصرے کیے گئے

  1. واقعی ہم اتنے کمزور اور بے حس ہو چکے ہیں‌کہ صرف ان لوگوں کو یاد ہی کر سکتے ہیں۔ پتہ نہیں‌ کب وہ وقت آئے گا جب ہم جشن آزادی کے موقعوں‌پر ایسے لوگوں‌کو حقیقی آزادی کے تحائف دینے کے قابل ہوں‌گے۔

  2. ابوشامل says:

    آپ کا کہنا بالکل درست ہے لیکن جناب حادثہ سے بڑا سانحہ یہ ہے کہ بقول قدیر احمد اب یاد بھی کوئی نہیں کر رہا۔

  3. میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے ایک دن
    ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑائیں گے ایک دن

    الف نظامی کے بلاگ سے آخری تحریر ہے ..تمہی سے ہے آبروئے وطن

  4. زوھیب درانئ says:

    خدا کے ھر کام میں بھتری ھوتی ھے.بس صبر کرو.

تحریر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے