Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد

مصنف  | 02, Apr 2012 | 2 تبصرے

       

Ufone Faisalabad thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد
یوفون کی جانب سے فیصل آباد شہر کی کامیابی کاجشن منانے کے لیے شہر میں تین روز ہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی انڈسٹری کی جانب سے کم و بیش 100 مختلف سٹال سجائے گئے۔

اس فیسٹیول میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فیصل آباد کی مختلف صنعتوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں جن پر پوری قوم کو فخر ہے۔

یوفون کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق فیصل آباد جشن دراصل اس لیے منعقد کیا گیا تاکہ مقامی صنعت کاروں کو ایک چھت کے نیچے اپنی مصنوعات کی نمائش کاموقع فراہم کیا جائے ۔ اس حوالے سے صارفین کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی اوراسے خوب سراہا۔

فیسٹیول میں مزاحیہ خاکے اور بچوں کے لیے کھلونے اور دیگر کھیلوں کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔ اس فیسٹیول میں شرکت کے لیے 20 روپے ٹکٹ مقرر کی گئی تھی جس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو ’فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی‘ کو عطیہ کیا گیا۔

11 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد15 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد9 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد12 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد13 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد16 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد1 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد2 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد3 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد4 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد6 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد7 thumb یوفون کی جانب سے جشن فیصل آباد کا انعقاد

ترجمہ و کتابت: محمد زھیر چوہان
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلککیجیئے۔

Comments

تبصرہ لکھیے