اُردو

نسل پرست یہودیوں کا تل ابیب میں جشن

نسل پرست یہودیوں کا تل ابیب میں جشن
نسل پرست یہودیوں کا تل ابیب میں جشن
نسل پرست یہودیوں کا تل ابیب میں جشن
وقتِ اشاعت 01.08.2014 اپ ڈیٹ 01.08.2014
A A

اسرائیل کے نسل پرست یہودیوں نے تل ابیب میں غزہ میں ہلاک ہونے والے فلسطینی بچوں کی خوشی میں جلوس نکالا اور انسان کے رونگٹے کھڑے کر دینے والے یہ نعرے لگائے " کل اسکول بند رہیں گے کیونکہ غزہ میں سکول جانے والا کوئی بچہ زندہ نہیں رہا ہے "۔رابن چوک میں جمع ہونے والے اسرائیلیوں نے عربوں سے نفرت کرنے کا اظہار کرتے ہوئے عرب پارلیمانی نمائندوں کے بچوں کو ہلاک کرنےکا مطالبہ کیا ۔

ان نسل پرست یہوریوں کے برعکس چوک کی دوسری جانب اسرائیلیوں کے ایک گروپ نے غزہ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے لیے موم بتیاں روشن کیں اور امن کے لیے دعائیں کیں ۔دریں اثنا،ایک اسرائیلی نشانہ باز نے انٹر نیٹ سے جاری کردہ پیغام میں انتہائی فخر کیساتھ کہا کہ میں نے غزہ میں ایک دن میں 13 بچوں کو ہلاک کیا ہے ۔

ویڈیو گیلری

کلک کیجیے

فیس بک